جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ ریونیو بورڈ کی 31 فیصد زائد ٹیکس وصولی

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے 31 فیصد زائد11 ارب 75 کروڑ کی ٹیکس وصولی کی ہے۔چیئرمین ایس آر بی واصف میمن نےبتایا کہ سیلاب کے باوجود صوبے میں ٹیکس وصولی بہترین رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے دو ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد وصولی…

ڈینگی کے زیادہ مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے زیادہ تر مریض راولپنڈی میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہی ہے، متاثرین کیلئے ادویات کی فراہمی کا…

نوازشریف کے راستے کی رکاوٹ شہباز شریف خود بنیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، شیخ رشید احمد کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بھی اہم پیشگوئی کی گئی ہے۔شیخ رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر ستمگر مہینے ہیں، یہ سیاسی…

ہانگ کانگ کرکٹر نے میچ کے بعد گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے دوران ہانگ کانگ کے کھلاڑی کنشت شاہ نے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنشت شاہ نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ کے بعد اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کیا۔کنشت شاہ…

تھریٹ لیٹر ملا ہے کہ کچھ لوگ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں: بابر اعوان

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں بنی گالہ میں تھریٹ لیٹر دیا گیا ہے کہ کچھ لوگ عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں، یہ تھریٹ لیٹر عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔عمران خان کے وکیل، پی ٹی آئی…

سیلاب پاکستان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب پاکستان کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، بلوچستان سیلاب کے سبب بُری طرح متاثر ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ سندھ بھی پورا سیلاب سے متاثر ہوا ہے،…

سیلاب سے متاثرہ بچوں کے ہمراہ مریم نواز کی دل کو چھو لینے والی تصاویر

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ بچوں کے ساتھ وائرل ہونے والی حالیہ تصویروں نے لاکھوں دلوں کو موم کر دیا ہے۔مریم نواز شریف کی جانب سے گزشتہ روز سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دوسرا دورہ کیا گیا، اس دوران مریم نواز…

وزیرِ اعظم کا سیلاب سے متاثرہ طلبہ کیلئے مراعات پیکچ کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالبعلموں کیلئے مراعات کا بڑا پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مراعاتی پیکج میں وزیرِ اعظم کی جانب سے طلبہ کی فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلبہ کے لیے وظائف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر…

مزید 2 ترک طیارے متاثرینِ سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

برادر ملک ترکیہ سے مزید 2 طیارے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ایئر پورٹ پر اتر گئے۔ان دونوں طیاروں میں متاثرینِ سیلاب کے لیے خیمے، کمبل، کھانے پینے کی اشیاء ترکیہ سے کراچی لائی گئی ہیں۔ترکیہ سے اب تک 8 طیارے…

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ 69 ہزار 295 ہو گئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 مریض انتقال کر گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

ٹماٹر، پیاز کی درآمد پر ٹیکس نہ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دے دی، کابینہ کی منظوری کے بعد ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ 31 دسمبر 2022 تک ہوگی۔پیاز اور ٹماٹر کی…

پانی سے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج

ماہرینِ صحت نے ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کا کم خرچ اور مؤثر علاج تلاش کرلیا ہے۔سائنسی بنیادوں پر اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ انسان کو سمندر، دریا، جھیلوں یا آبی ذخائر کے قریب وقت گزارنے سے پرسکون رہنے میں بہت مدد ملتی ہے۔اس حوالے سے ڈاکٹر…

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورۂ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورۂ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور…

سیلاب زدہ بچے کی گھاس کھاتے ویڈیو وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، رکنِ سندھ اسمبلی، دعا بھٹو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک دلخراش ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی، حلیم عادل شیخ کی اہلیہ، دعا بھٹو کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو…

عمران خان کے سازش کے الزامات میں صداقت نہیں: عہدیدار امریکی محکمۂ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ ٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سازش کے الزامات میں صداقت نہیں۔یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ ٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے نے واشنگٹن میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا…

قومی کرکٹر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔40 سالہ محمد عرفان کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔محمد عرفان  نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ’ اللّٰہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے،…

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کا انٹری ٹیسٹ 5 ستمبر کو ہوگا

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ سے انٹری ٹیسٹ 5 ستمبر کو لیا جائے گا۔این ای ڈی یونیورسٹی نے داخلہ برائے سال 2022 کے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ طلبہ کے لیے انٹری ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔سربراہ داخلہ کمیٹی…

دھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان آج دوپہر 12 بجے عدالت طلب

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خاتون مجسٹریٹ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کو دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج 12 بجے دن طلب کر لیا۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت…

میں کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کر سکتا ہوں، سوریا کمار یادو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کر سکتا ہوں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔بھارت اور ہانگ کانگ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوریا کمار یادو نے کہا کہ کے ایل راہول انجری کے بعد واپس آئے…

سندھ، بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے نے کہا کہ سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں رہا۔ترجمان کے مطابق اس وقت روہڑی ٹنڈوآدم سیکشن پر کئی مقامات پر پانی جمع ہے، جس کے باعث مسافر ٹرینوں کی بحالی میں مزید 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔کراچی…