ایران جوہری معاہدہ: اسرائیل کے 5 ہزار ریٹائرڈ افسران کا امریکی صدر کو خط
اسرائیل کے 5 ہزار سے زائد ریٹائرڈ سیکیورٹی افسران نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ نہ کرنے پر زور دیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ہمارے مجموعی تجربے اور مشاہدے کے مطابق یہ معاہدہ امریکا، اسرائیل اور عالمی…