جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مہنگائی 27 فیصد تک رہ سکتی ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق اس سال مہنگائی کی شرح 25 سے 27 فیصد رہنے کا خدشہ ہے، سیلاب سے ملکی معیشت کو 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا دھچکا لگا ہے۔ سیلاب ہی کی وجہ سے معاشی شرح نمو کا 3 اعشاریہ 5 فیصد کا ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ شرح نمو کا ہدف کم…

شیریں مزاری کی عمران کے متنازع بیان کی وضاحت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے عمران خان کے فوج سے متعلق بیان کی وضاحت کی ہے۔شیریں مزاری نے عمران خان کے فیصل آباد جلسے کے متنازع بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جان بوجھ کر عمران خان کے بیان کو توڑ…

وزیراعظم بنگلہ دیش کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ پر حاضری

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد چار روزہ سرکاری دورے پر پہنچ چکی ہیں، انہوں نے اپنے دورے کا آغاز دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کی درگاہ پر حاضری دی۔وزیراعظم حسینہ واجد نے درگاہ شریف پر فاتحہ اور مناجات پڑھیں، انہوں نے نفل بھی ادا…

سکھر: عمران خان کی استقبالیہ تقریب میں کارکنان لڑ پڑے

سندھ کے شہر سکھر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی استقبالیہ تقریب میں کارکنان لڑ پڑے۔ مبینہ طور پر خواتین ورکرز سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کرنے پر کارکنان کی تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

برطانوی سیکرٹری داخلہ پریتی پٹیل مستعفی ہوگئیں

برطانیہ کی سیکرٹری داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں، پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے بعد پریتی پٹیل نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔پریتی پٹیل نے بورس جانسن کو خط لکھ کر استعفے سے آگاہ کر دیا۔انہوں نے استعفے میں لز ٹروس کو نیا…

کراچی: تھانے کی سیڑھیوں سے گر کر سابق ایس ایچ او جاں بحق

کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مدینہ کالونی تھانے کی سیڑھیوں سے گر کر سابق ایس ایچ او جاں بحق ہوگیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بلدیہ کیپٹن ریٹائرڈ فیضان احمد کے مطابق 56 سالہ پولیس انسپکٹر شفیق شاہ بلدیہ ٹاؤن کے مدینہ کالونی تھانے…

لندن سے مسروقہ کار پی ٹی آئی کے دور میں آئی

لندن سے چوری ہوکر کراچی سے ملنے والی قیمتی کار پی ٹی آئی دور حکومت میں پاکستان لائی گئی، وزارتِ خارجہ نے کار درآمد کرنے کی منظوری دی۔ ایگزیمپشن سرٹیفکیٹ پر کار منگوانے والے یورپی ملک کے سفیر کو ان کی حکومت نے واپس بلوالیا، جبکہ  نئے…

عمرے کی رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

عمرے کی رقم سیلاب متاثرین فنڈز میں عطیہ کرنے والے 4 سالہ بچے احمد مصطفیٰ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔سعودی سفیر نے احمد مصطفیٰ سے ملاقات کے دوران اس کے جذبے کو خوب  سراہا، ملاقات کے دوران احمد کے والد بھی موجود…

منچھر جھیل میں شگاف پڑنے کا خدشہ، لوگ فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں، ڈی سی جامشورو

منچھرجھیل میں پانی کا دباؤ مزید بڑھ گیا، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جامشورو نے بتایا کہ جھیل میں شگاف پڑنے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منچھر جھیل کے آر ڈی 50 اور 52 پر کٹ لگایا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سیہون…

قومی اسمبلی میں ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کی مخالفت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے اعلان کی مخالفت سامنے آگئی۔بجٹ سیشن کے دوران ملازمین کو 5 اعزازیے دیے جانے کے حکومتی وعدے کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا افضل کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس…

بورس جانسن کی نو منتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس کو کامیابی پر مبارکباد

برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ نومنتخب وزیر اعظم لز ٹرس کو ان کی فیصلہ کن جیت مبارک ہو۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں بورس جانسن نے کہا کہ نظام زندگی کے بحران سے نمٹنے کیلئے لز ٹرس کے پاس درست پلاننگ ہے۔ لز ٹرس کے پاس کنزر…

عمران خان پاکستان کی دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ معیشت اور دفاع ریاست کی بقاء کی ضمانت ہوا کرتے ہیں، عمران خان پاکستان کی دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 449 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 449  پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 859 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار دن میں انڈیکس 527 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔ حصص بازار…

امارات میں پاکستان کی امداد کیلئے فلاحی گروپ وی اسٹینڈ ٹوگیدر قائم

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی امداد کیلئے فلاحی گروپ قائم کردیا۔ فلاحی گروپ ’We stand together‘ سیلاب زدگان کیلئے سامان جمع کرے گا۔ فلاحی گروپ وی اسٹینڈ ٹوگیدر متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی وزارت کے ماتحت کام کرے گا۔ ایمریٹس…

نارتھ ناظم آباد کی مارکیٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی

نارتھ ناظم آباد کی حیدری مارکیٹ میں جوتے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق اس واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا، آگ سے ہوئے مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق نارتھ…

پاکستان کی 16سالہ کوہ پیما عیشا ساجد نیپال پہنچ گئیں

پاکستان کی 16سالہ کوہ پیما عیشا ساجد نیپال پہنچ گئی ہیں۔عیشا ساجد 8 ہزار 163 میٹر کی دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹھی مناسلو سر کرنے کےلیے پرعزم ہیں۔پاکستانی کوہ پیما مناسلو سمٹ ریکارڈ یافتہ نیپالی ماؤنٹینئر نرمل پرجا کی نگرانی میں کریں…

عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، اس سے سابق وزیر اعظم کی آئین سے لاعلمی واضح ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران خان کو قوم کو مشکل اور…

چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے

قازق وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے۔کورونا وائرس کے بعد چینی صدر کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، شی جن پنگ قازقستان کے صدر قسیم جومارٹ سے ملاقات کے دوران کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط…

عمران خان سے ایک سیاستدان جیسا سلوک نہ کیا جائے کیونکہ وہ سیاستدان نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران  خان سے ایک سیاستدان جیسا سلوک نہیں کیا جائے کیونکہ وہ سیاستدان نہیں ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان…

عمران خان فوج اور کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے سے باز رہیں، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فوج اور کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے سے باز رہیں۔عارف علوی نے مزید کہا کہ پس پردہ مفاہمت کیلئے کام کرر ہے ہیں ،…