جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کپل شرما شو کے نئے سیزن میں چندو موجود نہیں، وجہ کیا؟

بھارت کے ٹیلی ویژن شو کپل شرما کے اہم کردار نے نئے سیزن میں واپس نہ آنے کی وجہ بتادی۔ کپل شرما اپنے شو کے تیسرے سیزن کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں جس کی خود وہ بھی تصدیق کرچکے ہیں، تاہم اس نئے سیزن میں چندو چائے والا (چندن پربھاکر) مداحوں کو…

بھارت: وہیل کی قے اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، مالیت 10 کروڑ

لکھنو میں پولیس کی خصوصی ٹاسک فورس نے ایک گینگ کے چار کارندوں کو گرفتار کیا ہے جو عنبر اسود (وہیل مچھلی کی قے) کو اسمگل کر رہے تھے۔چھاپے کے دوران پولیس کو 4.12 کلو عنبر اسود ملا جس کی مالیت 10 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارت کے جنگلی…

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی دوسری فتح

آسٹریلیا میں جاری اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں ریسٹ آف دی ورلڈ کو 43 رنز سے مات دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویٹرنز نے ایس ایم کاظمی کی سنچری کی بدولت 45 اوورز میں 276 رنز…

ملک کو تقسیم سے بچانے کے لیے کانگریس کا بھارت جوڑو یاترا کا اعلان

بھارت کو مذہب، رنگ و نسل کی بنیاد پر تقسیم سے بچانے کے لیے بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا اعلان کردیا۔کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کی قیادت میں پانچ ماہ تک جاری رہنے والی یاترا بھارت کی 12 ریاستوں کا سفر…

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات  میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے 130 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور کے دوسرے میچ میں پاکستان کی افغانستان کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔  ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں اور میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور…

امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر چین میں فیکٹریاں بنانے کی پابندی

امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو 10 سال کے لیے چین میں فیکٹریاں بنانے سے روک دیا۔پابندی کا اطلاق امریکی حکومت سے فنڈز وصول کرنے والی کمپنیوں پر ہوگا۔ جس کا مقصد امریکی بزنس گروپوں کا چین پر انحصار کم کرنا ہے۔امریکی محکمہ تجارت کے حکام کا…

اب پھر انہیں جیل میں ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران انہیں جیل بھیجا گیا، اب پھر انہیں جیل میں ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے، لیکن جیل ان کے لیے چھوٹی چیز ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

شادی سے انکار پر پولیس افسر نے مبینہ طور پر لڑکی کو اغوا کرلیا، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سب انسپکٹر کے خلاف لڑکی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے اس کی بہن کو دیکھنے کے بعد زبردستی شادی کے لیے دباؤ ڈالا، انکار پر بہن کو اغوا کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون پکڑے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بغاوت پر اکسانے والوں کو تو قانون پکڑے گا، آپ ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کر جا رہے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ یہ ملک بند پڑا تھا، آپ نے ایک میگاواٹ بجلی…

بھارتی جیل میں قید اسکاٹش سکھ کی وزیراعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل

بھارت کی جیل میں قید اسکاٹش سکھ شہری نے نومنتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس سے مدد کی اپیل کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لز ٹرس کے نام جگتار سنگھ جوہل کا خط انسانی حقوق کی تنظیم نے جاری کردیا۔جگتار سنگھ پر قتل کی سازش اور دہشتگرد گروپ…

ہاتھی کا گاڑی میں بیٹھنے کو جی چاہے تو کیا ہوتا ہے؟

انٹرنیٹ پر ایک ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو سڑک کے بیچ میں کھڑی گاڑی پر لوٹیں لگا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی سڑک پار کر رہا ہے، چند ہی سیکنڈ میں وہ سڑک پر اس کے گزرنے کا انتظار کرنے والی گاڑی پر خود کو رگڑنا شروع…

پی ٹی آئی جلسے میں مجمع زیادہ دکھانے کی مراد سعید کی کوشش ناکام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے پشاور میں گزشتہ روز ہونے والے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد دکھانے کے لیے 13 اپریل 2022 کے جلسے کی ویڈیو شئیر کردی۔گزشتہ روز ہونے والے جلسے میں لوگوں کی تعداد 10 ہزار سے بھی کم تھی، کل…

مریم نواز کی حصول پاسپورٹ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرے گا، جسٹس انوار الحق پنوں 2 رکنی بینچ کا حصہ…

عدالت کے پاس پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اختیار نہیں، عراقی سپریم کورٹ

عراق کی عدالت عظمیٰ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے درخواست مسترد کردی اور ریمارکس دیے کہ عدالت کے پاس پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ سے متعلق فیصلوں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں ساڑھے تین فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی قدر میں 3.05 ڈالر کی کمی ہوگئی۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 83.83 ڈالر فی بیرل مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب برینٹ خام تیل کی قیمت 2.99 ڈالر کمی کے ساتھ…

مغرب کی روس کیلئے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی روس کے لیے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں۔ روس کے ساتھ مغرب کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ انقرہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ مغرب کی پالیسیاں اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے…

ایشیا کپ: پاکستان ٹاس جیت گیا، افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی جیت کی صورت میں افغانستان سمیت بھارت بھی…

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اپنے دفاع میں گواہان کی فہرست جمع کروانے کے لیے پیر تک آخری مہلت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ پیر تک رانا شمیم نے گواہان کی فہرست جمع نہ کروائی تو تصور کیا…

سیلاب متاثرین کی مدد، عرب امارات میں 10 ستمبر سے فنڈ جمع کرنے کی مہم

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر ‎حماد بن عبید الزابی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عرب امارات میں فنڈ جمع کرنے کی مہم 10 ستمبر کو شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے اس قدر تباہی ہوئی کہ سندھ…