کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم
کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا۔کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی جانب سے مجرم شکیل کو سزائے موت سنا دی گئی۔عدالت نے ڈکیتی کے جرم پر مجرم کو 14 سال قید، 1 لاکھ…