ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ ہوگا
ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائے گا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم نے…