کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ روز شہر میں سردی کی پہلی بارش سے ٹھنڈ کا احساس بڑھ گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں رات کو بھی گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔علاوہ ازیں ٹھٹھہ، حیدرآباد، ٹنڈوالہیار اور…