لاہور کے انڈر پاسز کا کام سست روی سے ہونے پر محسن نقوی نے کیا کہا؟
لاہور کے بیدیاں اور کیولری انڈر پاسز کا کام سست روی کا شکار ہونے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے حکام پر برہم ہوگئے۔انڈر پاسز کے دورے کے دوران محسن نقوی نے سوال کیا کہ منصوبے کی تکمیل کے لیے 25 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی…