ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیرحیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔چمن میں اے این پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں امن چاہتے ہیں۔…