کراچی: کورنگی فائر اسٹیشن میں فائرنگ، زخمی فائر مین چل بسا
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع فائر اسٹیشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فائرمین چل بسا۔پولیس حکام کے مطابق فائر مین ارشاد جناح اسپتال میں زیرِ علاج تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ارشاد کے انتقال کے بعد ہفتے کی شب…