جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تھر کے کوئلے سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی بچت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھر کا کوئلہ بجلی گھروں میں استعمال ہونے سے 2 ارب ڈالر سالانہ سے زیادہ کی بچت ہوگی۔تھرکول مائنز کو ریلوے لائن سے منسلک کرنے پر اجلاس ہوا، جس میں منصوبے کو 23 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں…

کیمسٹری کا نوبیل انعام دو امریکی اور ایک ڈینش سائنسدان کے نام

سال 2022ء کیلئے کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکا اور ڈنمارک کے سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیا۔ امریکی سائنسدان کیرولین آر برٹوزی اور بیری شارپ لیس جبکہ ڈنمارک کے مورٹن میلڈل نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبیل…

پمز کی ڈاکٹر کا شوہر پر تشدد اور ویڈیو بنانے کا الزام

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد (پمز) اسپتال کی ڈاکٹر انیقہ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز اسپتال پارکنگ میں شوہر مدثر نے نجی تنازع پر بحث کے دوران تھپڑ مارے، میرے غصہ کرنے اور پولیس کو اطلاع دینے پر ویڈیو بنائی۔پولیس کا کہنا…

فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو ذہنی مفلوج شخص قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے خواجہ آصف کو عمران فوبیا کا شکار ذہنی مفلوج شخص قرار دیا ہے۔ خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فواد چوہدری نے استفسار کیا کہ وزیر دفاع نے آج تک کبھی کشمیر پر بات…

پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت میں اٹھا لائی، سینیٹر عرفان صدیقی

رہنما مسلم لیگ (ن) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزر گئے، 123 ارکان قومی اسمبلی میں سے کسی نے سرکاری رہائش گاہ خالی نہیں کی۔اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بار پھر استعفوں کا پنڈورا باکس عدالت…

عمران خان نے پارٹی ارکان سے حلف لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ارکان سے حلف لے لیا۔لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا ڈویژنل اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک اہم ہے، جب وہ کال دیں…

عمران خان کو ابھی کچھ ہفتے اور تڑپنے دیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو ابھی کچھ ہفتے اور تڑپنے دیں، ہم اس کو عدالتوں میں بھی لے کر جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جو زبان یہ شخص استعمال کر رہا ہے، وہ ہم نے کبھی استعمال کی…

عمران خان کی پنجاب کابینہ ارکان کو لانگ مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کے دوران انہیں لانگ مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔پنجاب کابینہ کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کے…

مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔مریم نواز پاکستان سے لندن جاتے ہوئے جنید صفدر سے ملاقات کیلئے دوحہ میں رک گئیں۔مریم نواز دوحہ میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کی رہائش گاہ پر قیام کریں…

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں گھر سے بھاری اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں اتحاد ٹاؤن تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران گھر سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ضلع کیماڑی پولیس کے ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ فیضان کے مطابق تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر…

آڈیو لیک پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا کل (جمعرات) ہونے والا اجلاس ایک روز کےلیے ملتوی کیا…

جس نے ہٹلر کی طرز پر حلف لیا اسے کیا کہیں گے؟ مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کارکنوں سے حلف لینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حلف تو خدا کو حاضر ناظر جان کر لیا جاتا ہے، کل جو حلف لیا گیا وہ کس کے نام پر لیا گیا؟اسلام آباد میں پریس…

حکومت کا ایم ٹی آئی خاتمے کے بعد پمز اسپتال کے آڈٹ کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خاتمے کے بعد آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت صحت نے ایم ٹی آئی کے تحت فنڈز کے آڈٹ کےلیے ٹیم تشکیل دینے کا حکم جاری…

دنیا کے کون سے شہر میں رہنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟

دنیا کے مہنگے ترین شہر ہونے کا اعزاز ایشائی ملک کے شہر کو مل گیا۔ عالمی سطح پر رہن سہن پر آنے والی لاگت کا جائزہ لیتے ہوئے سال 2022 کے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی۔حالیہ جاری ہونے والی 8 شہروں کی فہرست کے مطابق ہانگ…

شاداب اور فخر کی باتوں نے مداحوں کو تجسّس میں ڈال دیا

پاکستانی بیٹر فخر زمان اور بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا پر ہونے والی گفتگو نے مداحوں کو تجسّس میں ڈال دیا۔شاداب خان نے 4 اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائی تو اسی دن فخر زمان نے ٹوئٹر پر انہیں مبارک باد دی اور ماضی کی تصویر بھی…

عمران خان نے صدر کے ذریعے پیغام بھجوایا ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ترلے کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ذریعے پیغام بھجوایا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

آرمی چیف کا اکانومی سے متعلق بیان بہت اچھا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کا اکانومی سے متعلق بیان بہت اچھا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہوں نے سیاست میں کتنا حصہ لینا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…

اہم داعش رہنما عبدالمالک عرف مالکی افغانستان میں گرفتار

داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔افغان طالبان کے ذرائع نے داعش کے اہم رہنما عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالمالک عرف مالکی کو…

آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلئیر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے کیمرون گرین اور بھارت کے اکسر پٹیل بھی نامزدگیوں میں شامل…

بری ہونے پر مریم نواز سے بھی زیادہ خوش کون تھا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کو ’سوئٹ‘ قرار دے دیا۔گزشتہ روز مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 4 سال بعد پاسپورٹ ملنے کے بعد شام اہم ترین پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے موجودہ سیاسی…