جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو ہرادیا

جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے۔ ان فارم جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر نے…

کراچی: خواجہ سرا کے قاتل کو عمر قید و ہرجانے کی سزا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت نے خواجہ سرا شبانہ عرف عینی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عاقل بشیر کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو تین لاکھ روپے مقتولہ کے ورثاء کو ہرجانہ بھی ادا…

کراچی: اے ٹی ایم مشین میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

فیروز آباد کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں نجی بینک کے اے ٹی ایم پر واردات کی ویڈیو سامنے آگئی۔پی ای سی ایچ سوسائٹی کے مصروف علاقے علامہ اقبال روڈ پر نادر نامی شہری نے اے ٹی ایم مشین کا دروازہ لاک کرکے رقم  نکلوائی، رقم نکلوانے کے…

سائفر کی آڑ میں ہونے والی سازش کی تحقیقات تیز کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ڈپلومیٹک سائفر کی آڑ میں کی جانے والی سازش کی تحقیقات کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق قومی سلامتی کے خلاف…

کراچی میں ٹینکرز کے ذریعے مضر صحت پانی کی فروخت کا انکشاف

کراچی میں ٹینکرز کے ذریعےمضر صحت پانی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ صلاح الدین احمد نے آئی جی سندھ کو خط لکھ کر ان سے مدد مانگ لی۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے خط لکھ کر آئی جی سندھ سے کہا کہ پینے کے پانی کے نام پر مضر صحت پانی…

ابوظبی میں بڑی اسپیس کانفرنس ہوگی، صدر متحدہ عرب امارات

رواں برس دسمبر کے دوران ابوظبی میں ایک اسپیس کانفرنس ہوگی جس میں دنیا بھر سے صف اول کے سائنسدان اور انجینئر شرکت کریں گے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد نے ٹوئٹر پر ابوظبی اسپیس ڈیبیٹ کانفرنس کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ ایسا…

بیرون ممالک سے رقوم کی غیرقانونی منتقلی، PTI کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر کراچی کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے رقوم منتقل کیے جانے کے شواہد ملنے پر ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اسٹیٹ بینک سرکل کراچی میں 5…

سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ورلڈ بینک

عالمی بینک کی رپورٹ میں سیلاب سے پاکستانی معیشت کو 40 ارب ڈالر تک نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ 2022 جاری کر دی ہے جس کے مطابق سیلاب کے باعث مہنگائی اور غربت میں اضافہ ہوا، شرح 4 فیصد تک بڑھ…

پی سی بی کو شاہین آفریدی، فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کے ری ہیب کی حوصلہ افزاء رپورٹ موصول ہوگئی۔ خیال رہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور جارح مزاج بلے باز فخر زمان لندن میں ری ہیب مکمل کر رہے ہیں، ان…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن)  کی نائب صدر مریم نواز  لندن پہنچ گئیں، جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ بھی مریم کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گئے، مریم نواز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے…

کراچی میں بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر ماڈل کالونی سے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا۔ایس پی شاہ فیصل وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ ملزم گھر کے باہر کھڑے 9 سال کے بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔وجاہت حسین…

پشاور: متنی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

پشاور کے علاقے متنی میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے  آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر متنی میں آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران فائرنگ…

پاکستان کے تین ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھنے والے صدر کی گفتگو سننا اپنی توہین سمجھتا ہوں، قادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ جس نے پاکستان کے تین ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھا میں ایسے صدر کی گفتگو سننا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر…

تھائی لینڈ: بچوں کے دیکھ بھال مرکز میں فائرنگ، 38 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے شمالی صوبے میں بچوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 23 بچے بھی شامل ہیں۔ بنکاک سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی بھی…

وزیراعظم نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیے۔رضا ربانی کھر کو تجارت، نوابزادہ افتخار بابر کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔  میر ارشاد کو بین الصوبائی رابطہ، تسنیم قریشی کو صنعت و پیداوار کا قلمدان دیا…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، الیکشن کمیشن عمران خان کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتا…

چینی نوجوانوں میں روبوٹ ڈاگ کے ساتھ چہل قدمی کا رجحان

چین میں نوجوانوں کی ایسی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اصل کتوں کے بجائے مستقبل کے روبوٹ کتوں کے ساتھ چہل قدمی کرتے نظر آرہے ہیں۔ امریکا کی بوسٹن ڈائنامک کمپنی کی متاثر کن تخلیق روبوٹک ڈاگ اب چین کے شاپنگ پلیٹ فارمز میں…

حکومت بڑا دل دکھائے، پی ٹی آئی کو دعوت دے، فہمیدہ مرزا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت بڑا دل دکھائے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دعوت دے اور الیکشن کی ممکنہ تاریخ دے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا…

شہباز گل کیس: ٹرائل کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کیس سے متعلق ٹرائل کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تحریک انصاف کے رہنما…

عراق میں کم عمر لڑکے کے اغواء کی منفرد واردات، 30 سالہ خاتون گرفتار

عراق میں پولیس نے شادی کے غرض سے اغواء کیے گئے ایک کم عمر لڑکے کو بازیاب کرکے اغواء کار خاتون کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 30 سالہ عراقی خاتون نے 17 سالہ لڑکے کو صرف شادی کے لیے اغواء…