ایف بی آر نے ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیے
ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے بینکوں میں پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے 2 ارب 70 کروڑ روپے کی…