جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

غزہ کے 80 فیصد لوگوں کو جبری بے دخل کیا جا چکا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کے 80 فیصد لوگوں کو جبری بے دخل کیا جا چکا ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ شیلٹرز میں 10 لاکھ سے زیادہ…

شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں آج رات آسٹریلیا روانہ ہوگی۔پاکستان ٹیم 6 دسمبر کو کینبرا میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4…

راولپنڈی: تہرے قتل کے ملزمان کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تہرے قتل میں ملوث ملزمان کو سزا سنادی۔ملزمان کے خلاف فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج راجہ فیصل رشید نے سنایا۔ملزم شیراز اور علی اکبر کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی…

ایف بی آر نے ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیے

ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے بینکوں میں پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹ ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے 2 ارب 70 کروڑ روپے کی…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں ایک اور ڈاکو ہلاک، تعداد 4 ہوگئی

رحیم یار خان میں پولیس سے مقابلے میں مزید ایک ڈاکو مارا گیا، ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 4 ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق کوش گینگ اور شر گینگ کے ساتھ پولیس فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں عمر…

نواز شریف کی بریت، رائیونڈ پہنچنے پر اہلخانہ کا اظہار تشکر

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا۔رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر نواز شریف کا استقبال ن لیگی قائد کی صاحبزادی اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے…

ن لیگ، ایم کیو ایم کا انتخابات میں ساتھ چلنے پر اتفاق ہوگیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں ایک دوسرے کے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے، ہر حلقہ سے اپنا ایک مشترکہ امیدوار کھڑا کریں گے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  کا وفد سینئر…

نگراں حکومت نے پنجاب میں سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی

پنجاب کی نگراں حکومت نے اسموگ کی شدت میں اضافے پر سافٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز تیار کرلی۔لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے…

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی…

برمنگھم: 50 سالہ شخص کو قتل کرنے والے ملزمان کا جرم ثابت

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 3 ملزمان پر 50 سالہ شخص کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تینوں ملزمان پر قتل کی فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کو اگلے سال جنوری میں سزا سنائی جائے گی۔50 سالہ کیلون وارڈ کو اپریل میں چھریوں کے وار کرکے قتل…

پی ایس ایل 9: عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلیں گے جبکہ فاسٹ بولر حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے۔پی ایس ایل کے پچھلے ایڈیشنز میں عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان تھے، اب وہ اسلام آباد…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکلاء کی گفتگو میں تضاد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے بعد وکلاء  کی گفتگو میں تضاد سامنے آیا ہے۔نعیم پنجوتھا اور لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین برقرار رکھنے کا اعلان کیا جبکہ سینیٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کی پارٹی…

الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی، چودھری سالک حسین

مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا پلان دیے بنا الیکشن ملکی مسائل کا حل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے چودھری سالک حسین نے کہا کہ الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی…

کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری، نیپرا نے نظرثانی فیصلہ جاری کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا۔نیپرا نے پاور ڈویژن کے اعتراض کے بعد نظرثانی فیصلہ جاری کیا اور اسے نوٹیفکیشن کےلیے وفاقی حکومت بھجوادیا ہے۔نیپرا فیصلے میں…

یہ بات درست ہے کہ سیاست کو داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا گیا، ناصر شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ سیاست کو داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا گیا۔ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی کارکردگی بطور وزیرِ خارجہ بہت اچھی رہی، ہماری جانب سے اس وقت کابینہ میں بہت باتوں کی…

جب تک چیئرمین پی ٹی آئی باعزت واپس نہیں آجاتے ذمہ داری نبھاؤں گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جیل کے اندر ہوں یا باہر لیڈر وہی ہیں جب تک وہ با عزت واپس نہیں آ جاتے ذمہ داری نبھاؤں گا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں علی ظفر، روف حسن…

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن طلب

پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن حکام کو طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی جلسوں کیلئے دائر توہین عدالت کیس پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انوار اور جسٹس ایس ایم عقیق…

افسوس، 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا۔شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات میں کیا۔شہباز شریف اور…

سیشن کورٹ: خاتون جج دھمکی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ٹرائل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی، مرید عباس خان کی عدالت نے…

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ نے نواز شریف کی دس سال کی سزا اور جرمانے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نواز شریف کو بری کردیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز…