عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کب دیں گے؟ شیخ رشید نے بتا دیا
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج کے الیکشن کے بعد توقع ہے کہ اگلے اتوار تک عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دیں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نیب کیسز دفن کرنے والوں کی آج شام سیاست دفن ہونے جا رہی…