جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بیرسٹر گوہر علی تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی

بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی کو بنا دیا، وہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی…

صدر مملکت سے ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر پالیتھا ماہی پالا نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ صحت کے چیلنجز پر قابو پانے کےلیے ڈبلیو ایچ او سے شراکت داری بڑھانے کی…

لاہور ہائیکورٹ: 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت

9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے، ایسوسی ایٹ…

فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا: احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 22 نومبر2017ء کو ڈی جی سی فیض حمید کو مذاکرات میں…

بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا  ہے کہ ہمیں بلاول کو سپورٹ کرنا ہے، ان کی تربیت کرنی ہے، بلاول پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم بنیں گے۔کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آج لوگ بلاول کو ان…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر لطیف کھوسہ نے بیان دیا: نعیم پنجوتھا

تحریکِ انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر لطیف کھوسہ نے میڈیا کو بیان دیا۔نعیم پنجوتھا نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لطیف کھوسہ کو چیئرمین پی ٹی آئی نے چیئرمین شپ سے متعلق بیان دینے کا کہا…

عام انتخابات، ن لیگی امیدواروں کے انٹرویو

پاکستان مسلم لیگ ن کی عام انتخابات 2024ء کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔پارٹی نے اسلام آباد فیڈرل کیپیٹل کے امیدواروں کے انٹرویوز لینا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد فیڈرل کیپیٹل کے کوآرڈینیٹر بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا پارٹی کے…

آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر دیتا ہے۔ …

پی ایس ایکس میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نومبر کے آخری کاروباری دن ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 553 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 60 ہزار…

دانیال عزیز کی احسن اقبال اور ن لیگ پر شدید تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اپنی ہی پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ احسن اقبال بلدیاتی حکومتوں کے بارے میں خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں، انہیں مقامی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 2…

یوگنڈا نے تاریخ رقم کردی، ٹی20 ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا، زمبابوے آؤٹ

افریقی ملک یوگنڈا کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یوگنڈا کی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے والی پانچویں افریقی ٹیم بن جائے گی۔نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک…

صدر مملکت سے ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر پالیتھا ماہی پالا نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ صحت کے چیلنجز پر قابو پانے کےلیے ڈبلیو ایچ او سے شراکت داری بڑھانے کی…

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر…

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں…

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹگری میں کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا…

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں…

امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد، بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔دوسری…