جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا پرسنل سیکریٹری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیس نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے پرسنل سیکریٹری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، لطیف نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

نادرا کا انوکھا کارنامہ، ایک لڑکے کی تین مائیں بنا ڈالیں

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک لڑکے کی 3 مائیں بنا ڈالیں۔عمر رضا نامی لڑکے کی والدہ نے نادرا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق ان کے 17…

حکومتی ملکیتی اداروں کی اونرشپ اینڈ مینجمنٹ پالیسی 2023 کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتی ملکیتی اداروں کی اونرشپ اینڈ مینجمنٹ پالیسی 2023 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی پالیسی کا اطلاق تمام حکومتی ملکیتی اداروں پر ہوگا۔وزارت خزانہ کے مطابق مستقبل میں حکومتی اداروں میں نئی بھرتیاں کنٹریکٹ پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ترقی یافتہ ممالک کوذمہ داری دکھانی چاہیے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امیر اور ترقی یافتہ ممالک کوذمہ داری دکھانی چاہیے۔  امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی…

بلوچستان کے سابق وزیر سمیت کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔سردار سرفراز ڈومکی جام کمال حکومت میں  بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صوبائی وزیر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

آرٹس کونسل آف کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’سولہویں عالمی اردو کانفرنس‘ کا رنگا رنگ آغاز

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سولہویں عالمی اردو کانفرنس“ 2023ءکا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ مہمانِ خصوصی نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانفرنس کا افتتاح کیا، مجلس صدارت میں ادب کی نامور ترین شخصیات شامل…

امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا، اماراتی قونصل جنرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ الحمداللّٰہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی یو اے ای کے وژن کے مطابق امارات برادر ملک…

بابر کی دوستوں کو نہ بھولنے کی بات پر امام الحق کا جواب

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے سابق کپتان بابر اعظم کے دوستوں کو نہ بھولنے کے تبصرے پر جواب دے دیا۔ واضح رہے کہ امام الحق 25 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، انکی شادی کی تقریب میں اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹرز نے بھی شرکت…

لودھراں: کہروڑ پکا میں طالب علم سے 7 افراد کی مبینہ بدفعلی

پنجاب کے شہر لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں چھٹی کلاس کے طالب علم کو 7 نوعمر نوجوانوں نے مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ طالب علم کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے  4 ملزمان کو گرفتار  کر لیا گیا۔ والدہ کے مطابق بیٹے کے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح کردیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں اکبر چوک فلائی اوور کا افتتاح کردیا۔ ان کا کہنا ہے ہم نے الیکشن نہیں لڑنا اورنہ ہی ووٹ نہیں مانگنے ہیں، کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں۔ نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور کے اکبر چوک میں…

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر بریفنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق کور کمیٹی نے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران…

نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ایک روپے کی کرپشن نہیں کی، افسوس سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات میں قوم کا قیمتی وقت اور ترقی کا موقع ضائع کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام کے ساتھ مریم…

امریکی وزیر خارجہ کی رام اللّٰہ آمد، فلسطینیوں کا احتجاج

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے رام اللّٰہ پہنچے۔ انٹونی بلنکن کی آمد پر فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔اس موقع پر مظاہرین نے امریکا مخالف نعرے لگائے، مظاہرین نے ’فلسطین جنگی جرائم کے مجرموں کا خیرمقدم نہیں کرتا‘…

احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ

سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے کہا ہے کہ صدر کراچی آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے کہا ہے کہ ابھی وزیر بنا نہیں، صرف اعلان کیا گیا ہے۔…

احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ

سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ مقبول باقر نے کہا ہے کہ صدر کراچی آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی خدمات کے اعتراف میں انہیں وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا صدر آرٹس کونسل کراچی احمد شاہ نے کہا ہے کہ ابھی وزیر بنا نہیں، صرف اعلان کیا گیا ہے۔…

طیارہ وقت سے پہلے قطر پہنچ گیا، جرمن صدر کو 30 منٹ میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا

جرمن صدر فرینک والٹر اسٹینمیئر کا طیارہ طے شدہ وقت سے پہلے قطر ایئر پورٹ پر پہنچ گیا، جس کے باعث انہیں میزبانوں کا انتظار کرنا پڑا۔جرمن صدر قطر کے سرکاری دورے پر پہنچنے کے بعد طیارے کے دروازے پر ہاتھ باندھے 30 منٹ تک استقبال کرنے والوں…

بیرسٹر گوہر علی تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی

بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر نیاز اللّٰہ نیازی کو بنا دیا، وہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم کی…

10 سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا گیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 10 سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال صوبہ بنا دیا گیا۔مریم نواز سے خیبر پختونخوا کے یوتھ کوآرڈینیٹرز  نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس نومبر میں 16.58 فیصد بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس نومبر 2023 میں 16 اعشاریہ 58 فیصد بڑھ گیا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نومبر میں 8611 پوائنٹس اضافے سے 60 ہزار 531 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس مارکیٹ…

صدر مملکت عارف علوی نے چار آرڈیننس جاری کردیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے 4 آرڈیننس جاری کر دیے۔صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023،  نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023  اور براڈ کاسٹنگ…