جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سماجی کارکنوں نے 11 کروڑ ڈالر کی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کام کرنے والے سماجی کارکنوں نے جرمنی میں ایک بیش قیمتی پینٹنگ پر آلو کا بھرتا پھینک دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جس پینٹنگ پر آلو کا بھرتا اچھالا گیا اس کی قیمت 11 کروڑ امریکی ڈالر تھی۔ جرمنی میں پیش آئے…

بھارت: پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری

بھارت کے صوبے گجرات میں پولیس اسٹیشن سے 144 کلو چرس چوری ہوگئی جس کی مالیت 8 لاکھ 60 ہزار روپے تھی۔ورساد پولیس اسٹیشن کے حراستی کمرے سے چرس چوری ہوئی، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔خاتون ہیڈ کانسٹیبل نے کہا کہ ہفتے کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد شریف کی والدہ سے فون پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی والدہ کو ٹیلی فون کرکے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کی وفات کی خبر پر بےحد رنج ہوا ہے۔ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم سے مرحوم کی میت جلد پاکستان لانے کی درخواست کی جس پر شہباز شریف…

اراکین پارلیمنٹ کی حمایت سے پارٹی لیڈر منتخب ہونا اعزاز ہے، رشی سونک

رشی سونک نے بطور لیڈر کنزرویٹو پارٹی پہلا خطاب کرتے ہوئے اپنی پیشرو وزیراعظم لز ٹرس کو اندرون و بیرون ملک مشکل حالات کے باوجود باوقار قیادت پر خراج تحسین پیش کیا۔لندن میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کی حمایت سے پارٹی…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض کے گورنر نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا استقبال کیا۔شہباز شریف دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم…

بمبلبی چمگادڑ: دنیا کا مختصر ترین جسامت کا حامل ممالیہ

کٹیز ہاگ نوزڈ بیٹ یا بمبلبی، چمگادڑوں کی ایسی قسم ہے جو دنیا میں پائے جانے والے ممالیہ یا بچوں کو دودھ پلانے والے جانوروں میں سب سے کم جثے یا جسمانی ساخت کے حامل ہوتے ہیں اور یہ کسی انسان کی ایک انگلی پر سما سکتا ہے۔ یاد رہے کہ ہماری…

جہلم: ڈمپر کی گاڑیوں کو ٹکر، دولہا دلہن سمیت 6 جاں بحق

پنجاب کے شہر جہلم  میں کھیوڑہ سالٹ رینج میں ڈمپر کی ٹکر سے دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈمپر نے کئی گاڑیوں کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں دولہا…

پاکستان کے حیدر علی رضوان ایشیا کے نمبر 1 ٹینس پلئیر بن گئے

پاکستان کے حیدر علی رضوان ایشیا کے نمبر ون ٹینس پلئیر بن گئے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی تازہ رینکنگ کے مطابق حیدر علی رضوان انڈر 16 کیٹیگری میں نمبر ون پوزیشن پر آگئے۔اے ٹی ایف جونیئر ٹینس ٹور رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے حیدر علی…

ارشد شریف کے معاملے پر کینیا کے اٹارنی جنرل کو خط لکھنے کا فیصلہ

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی ارشد ملک کے معاملے پر اٹارنی جنرل کینیا کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر اٹارنی جنرل کینیا کو خط لکھا جائے گا۔اشتر…

عمران خان نے لانگ مارچ کی تیاریوں پرخصوصی ہدایات دے دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے ذمہ داران کو لانگ مارچ کی تیاریوں سے متعلق خصوصی ہدایات دے دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف سی اہلکار فیصل مسجد کے صحن میں ایف سی کانسٹیبلری میں ٹھہرے ہوئے ہیں،ایف سی کی کچھ نفری کو…

نیپرا نے کےالیکٹرک کیلئے 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک نے 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی…

جنوبی کوریا کا طیارہ فلپائن میں رن وے سے اتر گیا، تمام مسافر محفوظ رہے

جنوبی کوریا کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا، طیارے نے خراب موسم میں لینڈنگ کی تھی۔ حکام کے مطابق جہاز میں سوار تمام 173 مسافر محفوظ رہے۔فلپائن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ میکٹین جزیرے کے ایئرپورٹ کو غیر…

یورپ میں کورونا اور انفلوئنزا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ جاری

یورپ میں کورونا وائرس اور انفلوئنزا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا ہے۔ یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ہینس کلوگ کے مطابق یہ وقت ابھی اطمینان کا نہیں ہے۔ یورپی خطہ ایک بار پھر کورونا وائرس کا مرکز بنا ہے۔ …

رشی سونک کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، اینجیلارئینر

برطانوی پارلیمنٹ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر اینجیلارئینر نے رشی سونک کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کے سر پر تاج تو سجا دیا، لیکن ابھی تک ایک لفظ نہیں کہا گیا کہ وہ کریں گے کیا؟اینجیلا رئینر کا مزید کہنا تھا کہ رشی…

دمشق میں دھماکے، اسرائیلی طیاروں نے ایران نواز ملیشیا کو نشانہ بنایا، سیریئن آبزرویٹری

شام کا دارالحکومت دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے ممکنہ اسرائیلی حملہ کے نتیجے میں سنائی دیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کی بھی اطلاع ہے۔عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں…

پیرس ہلٹن کو مشرقی لباس میں دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے

امریکا کی شوبز شخصیت پیرس ہلٹن آج کل ممبئی میں اپنی نئی پرفیوم متعارف کروانے کے لیے موجود ہیں۔وہ دو روز بھارت میں قیام کریں گی، تعارفی تقریب میں انہوں نے سرخ رنگ کا دیسی لباس پہن رکھا تھا۔پیرس ہلٹن کو مشرقی لباس میں دیکھ کر مداح دنگ رہ…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔شہباز شریف دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  نے دورے کی دعوت دی…

یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے، روس کا الزام

روسی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین مہلک شعاعیں بنانے کے آخری مراحل میں ہے۔ ماسکو سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین مہلک بم کیلئے ایندھن چرنوبل ایٹمی اسٹیشن سے حاصل کرسکتا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین نے مہلک بم…

میاں نواز شریف نے دیوالی کا کیک کاٹا، درشن لال کو گلے لگا کر مبارکباد

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے لندن میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دیوالی کا کیک کاٹا۔میاں نواز شریف کے ساتھ دیوالی کا کیک کاٹنے کے موقع پر پارٹی کے ہندو رہنما درشن لال، مرکزی رہنما مریم نواز، جنید صفدر، پرویز…

پاکستان اور اے ڈی بی میں 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ

پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 1.5 بلین ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔اے ڈی بی کے بریس پروگرام کے تحت پاکستان کو قرض کی فراہمی معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور کاظم نیاز اور کنٹری ڈائریکٹر اے…