جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاک زمبابوے میچ کے آخری لمحات، کمنٹری باکس میں کیا ہو رہا تھا؟

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے میچ کے آخری لمحات کی کمنٹری باکس کی ویڈیو جاری کردی گئی۔سنسنی خیز مقابلے کے دوران پاکستان کے بازید خان اور زمبابوے کے پومی مبانگوا کمنٹری کر رہے تھے۔میچ کی فیصلہ کن آخری گیند پر پومی…

انگلینڈ کیخلاف میچ میں گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار میتھیو ویڈ سلیکشن کے لیے دستیاب نہ ہوئے تو گلین میکسویل وکٹ کیپنگ…

وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن احمد جواد مستعفی

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے فوکل پرسن احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد جواد کے مستفعی ہونے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی ہے۔احمد جواد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات بھی رہ چکے…

فوج کا عمران خان کو جواب، مریم نواز نے کیا کہا؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے فوج کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے جواب پر تبصرہ کیا ہے۔مریم نواز شریف نے لندن میں ایک صحافی کی جانب سے پاک فوج کی پریس کانفرنس سے متعلق سوال کیا۔صحافی کا مریم نواز سے پوچھنا تھا کہ ڈی…

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے نتائج پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے لکھا کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں کہ جس طرح زمبابوے نے رنز کا دفاع کیا۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ…

والدین اپنے بچوں کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام والدین اپنے بچوں، بچیوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے محفوظ رکھیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پرِ اپنے ردِعمل کا…

سرفراز احمد کو کپتان بنانے کے علاوہ کوئی حل نہیں، نعیم الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کُن کارکردگی کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر گزشتہ روز زمبابوے کی ٹیم کے ہاتھوں پاکستان…

عماد وسیم نے میچ ہارنے کی وجہ بتادی

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس گیم اویرنس نہیں اسی وجہ سے زمبابوے سے بھی میچ ہارے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں جو ٹیم پاور پلے میں اچھا کھیلے گی وہ…

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق سی ای او اگروال اور سی ایف او سیگال فارغ، ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ایولن مسک کا کہنا ہے کہ صارفین اور ایڈورٹائزز کے لیے چیزیں تبدیل کی جارہی ہیں، ٹوئٹر ایسا آزاد نہیں…

کرکٹ، وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو جواب دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈمبڈزو نانگاگوا کو پاکستان سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر جواب دے دیا۔وزیراعظم نے زمبابوے کے صدر کو سوشل میڈیا پر باقاعدہ مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس اصلی مسٹر بین نہیں لیکن ہمارے پاس اصل کرکٹ کا…

برطانوی وزیراعظم کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے میں مزید ترقی کی امید ظاہر کی ہے۔برطانوی وزیراعظم آفس کے مطابق ٹیلیفون پر بات چیت میں رشی سوناک کا بھارتی وزیر اعظم سے کہنا تھا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلےجائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج گروپ ون کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں افغانستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ آمنے سامنے آئیں گے۔کراچی آسٹریلین وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ…

خوش آئند ہے ایک ادارہ آئین کے مطابق عمل کی بات کررہا ہے، اسفند یار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ خوش آئند بات ہے ایک ادارہ آئین کے مطابق عمل کی بات کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کو سیاسی معاملات میں دھکیلنا جمہوریت کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس نے ناکے لگا دیے

اسلام آباد میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور داخلی وخارجی راستے کھلے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے، دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر ناکے لگائے گئے…

جو MQM میں آنا چاہتا ہے آجائے، جیسے میں آیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے لیے آنے والے تمام ماہ خوشخبری کے ہونگے، جو لوگ ایم کیو ایم میں آنا چاہتے ہیں آئیں، جیسے میں آیا۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ میرا…

راولپنڈی، 9 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مرکزی ملزم کو 2 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم رب نواز پر بیٹوں کے ساتھ ملکر چونترہ میں 9 افراد کے قتل الزام ہے۔سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے…

کراچی، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ اردو بازار میں گولی چلنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑگیا۔آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک…

ارشد شریف کیساتھ گاڑی میں موجود 2 افراد کا پتہ چل گیا

صحافی ارشد شریف پر فائرنگ کے وقت ان کے ساتھ گاڑی میں موجود دونوں افراد کے حوالے سے جیو نیوز نے پتہ لگا لیا ہے۔فائرنگ کے وقت ارشد شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود خرم اور اس کے بھائی وقار کا تعلق کراچی سے ہے۔صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات…

چیف سلیکٹر کو گھر چلے جانا چاہیے، عاقب جاوید

سابق کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ہار کے بعد چیف سلیکٹر کو گھر چلے جانا چاہیے جب سے یہ ٹیم سلیکٹ ہوئی ہے کوئی مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ہماری ٹیم اپنے نمبر سے…

علی زیدی اس قابل نہیں کہ ان کی بات کروں، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ علی زیدی اس قابل نہیں کہ ان کے تبصرے پر بات کروں، اگر وزارت شپنگ کے معاملات کھل جائیں تو بہت کچھ سامنے آ جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد علی زیدی کے ردعمل پر جواب دیتے…