چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دینے والا گرفتار
چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پر قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملزم کو اسلام اباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا۔ای سی پی چیف کو قتل کی دھمکیاں دینے…