جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بختاور بھٹو زرداری نے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کردی

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری اپنے دونوں بیٹوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس خود چلاتی  ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اور اُن کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے اپنے بیٹوں…

پاک بھارت ٹاکرا دیکھ کر ایرون فنچ بھی گھبرا گئے تھے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھ کر دنیا بھر میں موجود سیکڑوں شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ اس ٹورنامنٹ سے جڑے غیرملکی کپتان  بھی گھبراہٹ کا شکار ہوگئے تھے۔ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں…

کورکمانڈر پشاور نے میر علی میں آرمی پبلک اسکول کا افتتاح کر دیا

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شمالی وزیرستان میں میر علی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آرمی پبلک اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے بوائز ہاسٹل اور…

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرونِ ملک سفر کرنیوالا 1 اور ایرانی شہری گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات پر بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایک اور ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن حکام کے مطابق ملزم محمد اکبر کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے دبئی جاتے ہوئے پکڑا گیا۔ایران کے شہر سیستان کے محمد اکبر…

لانگ مارچ سے متعلق پیمرا کی ہدایات جاری

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی لائیو کوریج اور تقاریر سے متعلق چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔پیمرا کا جاری کیے گئے اعلامیے میں کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے رہنماؤں…

بیلجیئم : مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح 1975 کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مقابلے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی…

رانا ثنا اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی آڈیو سنا دی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو سنا دی۔ آڈیو لیک میں علی امین گنڈاپور ایک شخص سے بندوقیں اور بندے لانے کا کہہ رہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ عمران خان…

فاطمہ ثناء آئرلینڈ کیخلاف اچھی کارکردگی کیلئے پُرامید

پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ وہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کیلئے پُرامید ہیں۔ اپنے بیان میں فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 میں ٹیم کا توازن دیکھ کر اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ…

آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں، سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب

ایران میں مہسا امینی کی زیر حراست موت کے خلاف جاری احتجاج پر سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مظاہروں کا آخری دن ہے اب سڑکوں پر نہ آئیں۔حسین سلامی کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام ملک کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے کا…

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 8 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد…

پرتھ: بھارتی کرکٹرز پریکٹس کے بعد پیدل ہوٹل کیلئے چل پڑے

پرتھ میں پریکٹس کے بعد بھارتی کرکٹرز اسٹیڈیم سے پیدل ہی ہوٹل کے لیے روانہ ہوگئے۔پرتھ اسٹیڈیم سے بھارتی ٹیم کا ہوٹل ایک کلو میٹر کی دوری پر ہے اور پیدل جانے میں ہوٹل اور گراؤنڈ کا فاصلہ 15 منٹ میں طے ہوتا ہے، جس کے باعث بھارتی کرکٹرز چہل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، گلین فلپس کی سری لنکا کیخلاف دھواں دار سنچری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے سری لنکا کے خلاف دھواں دار سنچری داغ دی۔نیوزی لینڈ کے گلین فلپس نے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2022ء کی دوسری سنچری بنائی ہے۔گلین فلپس نے 61 گیندوں پر 4 چھکے اور 10چوکوں…

ترکیہ کے 99ویں یوم جمہوریہ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے 99ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکیہ کے صدر اور عوام کومبارکباد دی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغامات جاری کیے ہیں۔شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 99ویں یوم جمہوریہ…

عمران خان سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔رہنما ن لیگ مریم اورنگزیب نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فراڈ جھوٹے فتنے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے اس کے ساتھ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔ ان کا…

جرمنی: مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح 1975 کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مقابلے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی…

اگر میں مارا جاؤں، رانا ثناء ملوث ہو تو اس پر پرچہ دے دینا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر میں مارا جاؤں اور رانا ثنااللّٰہ ملوث ہو تو اس پر پرچہ دے دینا۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ چھوٹا آدمی رانا ثنااللّٰہ بڑے گھر میں آ گیا ہے، خدانخواستہ ایک بھی لاش گری تو…

تمام اداروں کے خیرخواہ ہیں اور پاکستان کو اپنا سمجھتے ہیں، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے تمام اداروں کے خیرخواہ ہیں اور پاکستان کو اپنا سمجھتے ہیں لیکن ملک میں کچھ لوگ قانون سے بالاتر ہیں جو ملک میں چور دروازے سے آتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار…

آپ کو بتانے کیلئے نکلا ہوں کہ آزادی کیا ہوتی ہے، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ میں صرف آپ کو بتانے کیلئے نکلا ہوں کہ آزادی کیا ہوتی ہے، غلام صرف اچھا غلام بنتا ہے، آزاد انسان دنیا پر حکومت کرتے ہیں۔عمران خان نے شاہدرہ چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75سال…

ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان کر دیں ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،  پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری نے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 168 رنز کے ہدف کیلئے سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے میچ میں 168 رنز کے تعاقب میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 167 رنز بنائے، گلین فلپس نے 104 رنز کی اننگز کھیلی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے…