راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں 70 سالہ بزرگ خاتون قتل
راولپنڈی کی ہزارہ کالونی میں 70 سالہ بزرگ خاتون کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کو گولی ان کے بھانجے نے ماری۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے، اس…