جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کی کپتانی پر تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی حالیہ کارکردگی پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔شاہد آفریدی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا…

ایلون مسک کو برطرف ٹوئٹر ایگزیکٹوز کو کتنی رقم ادا کرنی پڑے گی؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی جانب سے برطرف کیے جانے کے بعد ٹوئٹر ایگزیکٹوز خالی ہاتھ کمپنی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 3 ٹوئٹر ایگزیکٹوز جنہیں ایلون مسک نے جمعرات کو برطرف…

بھارت، گجرات میں پُل گرنے سے اموات کی تعداد 141 ہو گئی

بھارتی ریاست گجرات میں دریا پر بنا پُل گرنے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 141 تک پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پُل حادثے میں زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، 177 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ پل حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش تاحال  جاری…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا اور میانوالی کی نشست پر الیکشن…

6ماہ سے انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر ہے۔عمران خان نے کہا…

مشعال ملک کا خاتون صحافی کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےتحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سادھوکی کے قریب خاتون صحافی صدف نعیم کے کنٹینر کے نیچے  آکرجاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مشعال ملک نے مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجی ٹی وی کی…

صحافیوں پر تشدد، SHO کامونکی اور 2 اہلکار معطل کر کے لائن حاضر

پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوریج کے لیے آنے والے نیوز چینلز کے رپورٹرز اور 2 کیمرہ مین پر تشدد کرنے پر ایس ایچ او سٹی کامونکی اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا گیا۔سٹی پولیس…

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح کا آج سے آغاز ہو گیا، جسے نجی شعبہ آپریٹ کر رہا ہے۔فلائی جناح کی افتتاحی تقریب کا کراچی کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا۔ایئر لائن فلائی جناح کی تعارفی پرواز کی اسلام آباد روانگی سے فضائی…

کراچی: لانگ مارچ کیلئے بسیں تیار، آج دوپہر روانگی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرِ قیادت لانگ مارچ میں شرکت کے لیے کراچی سے قافلے کی روانگی کی تیاری جاری ہے۔شرکاء کو لانگ مارچ میں لے جانے کے لیے بسوں کا قافلہ کراچی میں انصاف ہاؤس پہنچ چکا ہے۔پی ٹی آئی کراچی کا قافلہ آج دوپہر ڈیڑھ…

عمران خان تعزیت کیلئے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔عمران خان نے صدف نعیم کے…

نصف پاکستانی خواتین اور بچے موٹاپے کا شکار

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان میں بچوں اور خواتین کو صحت کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔یہ خطرات کسی مہلک بیماری کے باعث نہیں بلکہ ان کا طرز زندگی ہی ان خطرات کا باعث بن رہا ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ایک حالیہ…

عمران خان نے انقلاب نہیں اپنے خونی مارچ کا اعتراف کر لیا، مریم اورنگزیب

 وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے نے انقلاب…

کراچی: لیاری کے اسکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع نجی اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم…

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے وکیل پیش

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف…

صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا، حماد اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر کی رفتار بھی زیادہ نہیں تھی، 5 کلو میڑ فی گھنٹہ تھی، صحافی صدف نعیم ڈیوائڈر پر چل رہی تھیں کہ حادثہ ہوگیا۔حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہمارے کنٹینر کے اردگرد رضا کاروں کا…

پی ٹی آئی مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈلوادی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ نے سپریم کورٹ بار کی نئی باڈی میں پھوٹ ڈلوادی۔ نومنتخب صدر عابد زبیری نے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔صدر سپریم کورٹ بار کی جانب سے حمایت کے بعد دس نو منتخب ایگزیکٹو عہدیداروں نے اسے مسترد کردیا…

توشہ خانہ ریفرنس، عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت آج

توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔توشہ خانہ ریفرنس میں…

ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک والے صارفین خبردار!

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایلون مسک نے صارفین کے اکاؤنٹس کی ویریفکیشن کے لیے ہر ماہ 20 ڈالر لینے پر کام شروع کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر ملازمین کو کہا ہے کہ وہ جلد از جلد صارفین کے…

کراچی:پولیس کا کومنگ آپریشن، ڈاکو ہلاک، SHO زخمی

کراچی میں سرسید تھانے کی حدود بلال کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران ڈاکو نے گھر سے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے ایس ایچ او شاہد تاج زخمی ہوگیا، ملزم نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش لیکن پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا۔نیو کراچی…

کراچی: گیس لیکیج کے سبب گھر میں آتشزدگی، 7 افراد جھلس گئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے میاں بیوی اور 5 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کی شناخت 50 سالہ…