تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت خطرے میں، فیفا نے خبردار کردیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افریقی ملک تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق وارننگ جاری کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیفا نے تیونس فٹبال فیڈریشن (ٹی ایف ایف) کو خبردار کیا ہے کہ اس کی عالمی مقابلے میں شرکت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ فٹبال…