جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹوئٹر ملازم 24 گھنٹے کام کے بعد تھک کر دفتر میں ہی سوگئی

ایلون مسک کی جانب سے سخت ڈیڈ لائن کو وقت پر مکمل کرنے کی خاطر ٹوئٹر کے دفتری اوقات بڑھانے کے بعد بیشتر ملازمین دفتر میں ہی قیام کرنے لگے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر میں کام کرنے والے ’ایوان‘ نامی سوشل میڈیا صارف نے اپنے مینجر کی دفتر کے…

بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ کا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر طنز

بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ اویناش آریان نے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان میچ ہوا،  بنگلادیش بارش کے سبب جیتا ہوا میچ 5 رنز سے ہار گیا۔بھارت کی…

ثانیہ مرزا ایک مرتبہ پھر مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے انداز اور اسٹائل سے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتیں۔ثانیہ مرزا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور…

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے انتظامیہ کی 39 شرائط

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کر لیا۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں، بیان حلفی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دستخط سے ہونا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کے حق میں فیصلوں پر تبصرے

دنیا بھر سے شائقین کرکٹ مذاق کا سہارا لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اصولوں کے خلاف جا کر بھارت کو دیے جانے والی حمایت پر تنقید کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی اکاؤنٹس سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ملنے والے فوائد کا ذکر کیا جارہا ہے۔ٹی…

بھارت کو اپ سیٹ کرنے کے بیان پر سہواگ نے شکیب کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ نے بھارت کو اپ سیٹ کرنے سے متعلق بیان پر بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وریندر سہواگ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن ویرات کوہلی کی طرح آخری تک کھیلتے، یا پھر…

عمران چیئرمین PTI کیوں نہیں رہ سکتے؟ مطمئن کریں: عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل کو ہدایت دی ہے کہ عمران خان پارٹی عہدہ کیسے نہیں رکھ سکتے؟ عدالت کو مطمئن کریں۔عدالتِ عالیہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی…

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں زیادہ سے زیادہ کراؤڈ قذافی اسٹیڈیم آئے۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ان دنوں آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں میں مصروف…

پاکپتن: 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج

پاکپتن میں 3 بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ ملکہ ہانس میں درج کر لیا گیا۔پولیس کی جانب سے مذکورہ تھانے میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ مقتولین کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 نامعلوم افراد نے رانا…

پاکستان کیخلاف میچ سے چند گھنٹے قبل جنوبی افریقی بیٹر کا ٹوئٹ سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے کچھ گھنٹے قبل جنوبی افریقی بیٹر رائیلی روسو نے ٹوئٹ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رائیلی روسو نے لکھا کہ آج کچھ اچھے اور پرانے دوستوں کے خلاف بڑی جنگ ہے۔رائیلی روسو نے اپنے پیغام کے ساتھ…

عمران خان پاکستانی عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود

برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے عمران خان کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار انگیز سیاست نے سیلاب اور مہنگائی کے ڈسے پاکستانیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، پاکستانی اس سے بہتری کے مستحق ہیں۔خالد محمود نے کہا کہ پاکستان…

قطر سے اسلام آباد پہنچے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے 1 کلو کوکین برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کر لی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والا مسافر قطر سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچا…

بابر اور رضوان کا یاد کرایا سبق لٹن داس نے بھارت کو پڑھا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے ٹیوشن لے کر بنگلادیشی بیٹر لٹن داس نے بھارتی ٹیم کی درگت بنادی۔انٹرنیٹ پر صارفین نے گزشتہ روز بنگلادیشی بیٹر کی بھارت کے خلاف دھواں دھار اننگز کو بابر اعظم اور محمد…

بغیر ناخنوں کے ہاتھ کی دل دہلادینے والی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی انسانی ہاتھوں کی ایک تصویر نے صارفین کے دل دہلا دیے ہیں،  اس شخص کے ہاتھوں کی انگلیوں پر ناخنوں کا کوئی نام و نشان تک نہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر پر سیکڑوں صارفین نے ابتداً تو دلچسپ تبصرے…

عمران پاکستانی عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، خالد محمود

برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے عمران خان کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار انگیز سیاست نے سیلاب اور مہنگائی کے ڈسے پاکستانیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، پاکستانی اس سے بہتر کے مستحق ہیں۔خالد محمود نے کہا کہ پاکستان…

کراچی میں سپرہائی وے پر دھند، حد نگاہ متاثر

کراچی میں سپرہائی وے پر دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہے، موٹر وے پولیس نے ڈرائیوروں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کی جانب سے کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز صبح میں دھند رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار…

سائفر آڈیو لیک، عمران خان آج ایف آئی اے میں طلب

سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے عمران خان کو آج ایف آئی اے میں طلب کرلیا گیا۔ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔سائفر آڈیو لیک معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے…

انجرڈ فخر زمان کی جگہ محمد حارث اسکواڈ میں شامل

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل انجرڈ فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل وکٹ کیپر بیٹسمین…

سیاسی بحران فوج، سپریم کورٹ ختم کرسکتے ہیں، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ ہی ختم کرسکتے ہیں اور انہیں یہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی بات چیت نہیں چل رہی، پہلے صدر عارف علوی نے ایک اقدام کیا تھا۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ…

پیدائش سے قبل بچوں میں سانس کی بیماری کا خطرہ، حاملہ خواتین کیلئے ویکسین تیار

سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کے لیے ایک نئی اور بےحد پُراثر ویکسین تیار کرلی ہے جس سے پیدائش سے قبل بچوں میں جان لیوا سانس کی بیماری کے خطرے کو کافی حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے نئے نتائج کے مطابق، ویکسین نوزائیدہ…