جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم کا سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں تعیناتی پر نوٹس

نگراں وزیرِاعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی میں سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازع تعیناتی پر نوٹس لے لیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر فوری طور پر متنازع تعیناتی کو منسوخ کردیا گیا۔انوارالحق کاکڑ نے کہا…

لاہور: جائیداد پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے راج گڑھ میں چھوٹے بھائی نے جائیداد کے جھگڑے پر بڑے بھائی کو قتل کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق راج گڑھ میں دو بھائیوں سلطان حیدر اور شہزاد حیدر کے درمیان مکان کے بٹوارے کا جھگڑا چل رہا تھا، سلطان نشے…

ہمیں فخر ہے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، آج وہ جیل میں ہے، فخر ہے، ہم نے اس فتنے کو شکست دی۔بہاولپور میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا…

امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا

امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکا میں قید ان کی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے ملاقات کےلیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت لے رکھی تھی تاہم جیل حکام نے عین ملاقات کے وقت نامعلوم وجوہات کی…

نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟ احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کا احترام کرتا ہوں جو الزامات انہوں نے مجھ پر لگائے افسوس ہوا، مجھے نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 8ویں یوتھ کانفرنس سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ جس طرح کا ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور…

مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، پارٹی کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز میری چھوٹی بہن ہے، نہ اختلاف ہے نہ ناراضی، جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ ملک کی سمت کا تعین…

اسلام آباد: نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانے لوہی بھیر میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق راولپنڈی کے گرلز ہاسٹل…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے کل شام 4 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں حلقہ بندیوں اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ہوگا۔متحدہ قومی…

صوبائی حکومت کراچی میں پارکنگ معاملات ریگولیٹ کرے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کراچی نے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ نے اپنی آبزرویشن میں کہا کہ غیر قانونی پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔ سندھ حکومت کا کام ہے کہ پارکنگ کے معاملات کو…

خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ سامنے آگیا

موسمیاتی تجزیہ کار نے خلیج بنگال میں نئے سمندری طوفان کی تشکیل کا خدشہ ظاہر کردیا، جس سے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ساحل کو خطرہ ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ انتہائی سازگار موسمی حالات کے باعث ڈیپ ڈیپریشن سمندری…

امریکا کا کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے موسمیاتی کانفرنس کے دوران کلائمیٹ فنڈ میں 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ دبئی میں جاری عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیشرفت مسلسل…

سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ اُنہوں نے کہا کہ سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ بنانے کا فیصلہ میرا تھا اور میں ہی یہ فیصلہ واپس لے رہا ہوں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے…

پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ اس…

اگر بلاول سمجھتے ہیں ن لیگ پر تنقید سے ان کو ووٹ ملیں گے تو پورا زور لگائیں، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ مخالف ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے، اگر بلاول سمجھتے ہیں کہ ن لیگ پر تنقید سے پنجاب میں ووٹ ملیں…

اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی۔تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر انٹراپارٹی…

امریکا: اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر فلسطینی پرچم لیکر احتجاج کرنے والی خاتون نے خود کو آگ لگالی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، امریکی شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔موقع پر موجود سیکیورٹی گارڈ احتجاجی خاتون کو روکنے کی کوشش…

ناصر شاہ کا جی ڈی اے امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما سید ناصر حسین شاہ نے 2024ء کے انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) امیدواروں کی ضمانت ضبط ہونے کا دعویٰ کردیا۔ناصر حسین شاہ نے کراچی سے جاری بیان میں کہا کہ جی ڈی اے رہنما سیاسی قد بڑھانے…

ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی

ملک میں گذشتہ ماہ سیمنٹ کی کھپت میں کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت 2.12 فیصد کم ہوئی ہے، میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 39 لاکھ 24 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق…

جرمنی: سیکنڈ ڈویژن فٹ بال لیگ میں تاریخ کا بدترین اون گول

جرمنی کی سیکنڈ ڈویژن لیگ فٹ بال میں شائقین اُس وقت حیران رہ گئے جبکہ ہیمبر گ اور ساؤ پاؤلی کے درمیان ہونے والے میچ میں ہیمبرگ کے گول کیپر نے اپنے ہی جال میں گیند پہنچادی، اس گول کو تاریخ کا سب سے بدترین اون گول کہا جارہا ہے۔ ہیمبرگ اور…