جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کینیڈا: خالصتان کی آزادی کیلئے دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم

خالصتان کی آزادی کیلئے ٹورنٹو اور مسی ساگا سمیت کینیڈا کےمختلف شہروں میں دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔پولنگ اسٹیشنز پر سکھوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، ووٹنگ میں حصہ لینے والوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت خالصتان کو آزاد کرے۔اس موقع…

اوباڑو، ڈاکوؤں کے حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ سمیت 5 اہلکار شہید

سندھ میں کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں ایک ایس ایچ او زخمی بھی ہوا ہے، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں اب تک ڈاکوؤں کے…

کراچی، پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سادہ لباس پولیس اہلکاروں سے لوٹ مار کررہے تھے، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان مارے گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار…

عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ رپورٹس میں اختلاف

سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔لاہور کے جناح اسپتال کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں ایک ایک گولی لگی، جب کہ شوکت خانم اسپتال نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عمران…

گروپ 2 کی دو سیمی فائنلسٹ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ 1 سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں جبکہ گروپ ٹو کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ آج گا۔پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلادیش اب بھی سیمی فائنل کی دوڑ…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ کردیا ہے۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کو ای سی سی پی نے ڈی لسٹ کردیا ہے، کاز لسٹ میں مقدمے کی سماعت 7 نومبر کو رکھی گئی تھی۔الیکشن کمیشن…

جو ہتھیار سندھ میں نہیں بن رہے وہ ڈاکوؤں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جو ہتھیار سندھ میں نہیں بن رہے وہ ڈاکوؤں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟ اسکا جواب ڈھونڈنا ہوگا۔ محافظ کے پاس جدید ہتھیار نہیں اور ڈاکو جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا…

امریکی نوجوان کا ایک منٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ تالی بجانے کا عالمی ریکارڈ

امریکی نوجوان نے ایک منٹ میں 1140 مرتبہ تالی بجا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ لوگوں کے عالمی ریکارڈز بنانے کے فن سے تو سب واقف ہیں، اور ایسا کرنے کے لیے فنکار کسی بھی حد کو چھو سکتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ایک 20 سالہ امریکی نوجوان ڈیلٹن میئر نے…

سیمی فائنل میں پہنچنے پر محمد رضوان نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیسٹمین محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد رضوان نے ٹیم کے جشن منانے کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔اپنے…

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 72 گھنٹوں بعد بھی درج نہ ہوسکی، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 72 گھنٹوں بعد بھی درج نہیں ہوسکی، انصاف کا تقاضا ہے مدعی کی منشاء کے مطابق ایف آئی آر درج ہو۔اعتزاز احسن نے کہا کہ ملزم کے اقبالی…

وزیراعلیٰ کی کچے کے علاقوں میں پولیس نفری بڑھانے اور سڑکیں بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کچے کے علاقوں میں پولیس نفری بڑھانے اور سڑکیں بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس سکھر میں ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کو رونتی واقعے سے متعلق بریفنگ…

وزیراعظم شرم الشیخ ماحولیاتی سمت میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف ’شرم الشیخ ماحولیاتی سمٹ‘ میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے۔ وزیراعظم کل7 نومبر کو شرم الشیخ میں کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت کابینہ ارکان وفد کی صورت میں وزیراعظم کے…

عمران خان پر فائرنگ، مقدمے کے متن پر ڈیڈلاک تاحال برقرار

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فائرنگ کیس کے متن پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے۔عمران خان فائرنگ کیس میں مقدمہ کے اندراج کا معاملہ 3 روز بعد بھی حل نہ ہوسکا، درخواست کے متن پر فریقین میں ڈیڈلاک ہے۔ گوجرانوالا پولیس نے…

ارشد شریف قتل کی کینیا میں تحقیقات مکمل، تفتیشی ٹیم وطن روانہ

پاکستان کی تفتیشی ٹیم کینیا میں صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔پاکستانی تفتیشی ٹیم میں ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) محمد اطہر واحد، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو…

وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز یہ ہے کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے اعلامیہ کے مطابق سید نوید قمر 90 فیصد سے زائد ووٹ…

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کی کراچی میں لینڈنگ، ذرائع

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے طیارے کو کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم کی خرابی کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے منع کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے طیارے کے کپتان کو جہاز  کراچی لے جانے کی…

جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈز کے میچ میں محمد حارث کے جذبات کیا تھے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں کامیابی پر نیدرلینڈز کے کھلاڑیوں سے زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کو خوشی ہوئی، جنوبی افریقہ کی ہر وکٹ پر ہم خوش ہو رہے تھے۔ایڈیلیڈ میں بنگلا دیش…

عامر ڈوگر کی احتجاجی مظاہروں سے متعلق آڈیو منظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عامر ڈوگر کی احتجاجی مظاہروں سے متعلق آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔عامر ڈوگر کی آڈیو پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے واٹس ایپ گروپ کے لیے پیغام پر مبنی ہے۔پی ٹی آئی رہنما آڈیو میں گروپ ارکان کو…

متحدہ عرب امارات نے کورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم کردیں

متحدہ عرب امارات میں ڈھائی سال پہلے کورونا وبا کے بعد عائد کی گئیں تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔اماراتی حکومت کی جانب سے اتوار کو کیے گئے اعلان کے مطابق عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولتوں…

عجیب بات ہے عمران خان کو 4 گولیاں لگنے کے باوجود خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  عجیب بات ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 4 گولیاں لگنے کے باوجود خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہا۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ بولنے میں…