جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے97 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 14 ہزار 432 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام چاہتے ہیں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں چار پانچ الیکشن جعلی تھے، صرف کاغذی…

آج سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا جا رہا ہے

آج سندھ بھر میں سندھی ثقافت سے محبت کے اظہار کے لیے یوم ثقافت منایا جارہا ہے۔ سندھ میں رہنے والے اپنے اپنے انداز سے سندھی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں۔بچے، بڑے، نوجوان، بزرگ سندھی ٹوپی اور اجرک زیب تن کیے اور رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ چھوٹے…

اسرائیلی حملوں میں مزید 263 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا اور مزید 263 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 13 فلسیطنی شہید ہوگئے جبکہ جبالیا کیمپ، شجاعیہ اور خان…

ڈیوڈ وارنر کی آخری ٹیسٹ سیریز، شاہین آفریدی کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔دورۂ آسٹریلیا پر موجود شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کا کیریئر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ…

ابتک کتنے غیرقانونی مقیم افراد پاکستان چھوڑ چکے؟

غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 98…

مظفرآباد: بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری

مظفرآباد میں بڈھیارہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں جا گری۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ راولپنڈی سے چکوٹھی جا رہی تھی جس میں 6  افراد سوار تھے۔دوسری…

کراچی: سٹی اسٹیشن کے گودام سے آتش گیر مادہ اور پٹاخے برآمد

کراچی میں ریلوے پولیس نے سٹی اسٹیشن کے گودام میں کارروائی کر کے سامان سے غیر قانونی آتش گیر مادہ اور پٹاخے برآمد کرلیے۔ریلوے حکام کے مطابق ممنوعہ سامان میں پھلجھڑیاں، پٹاخہ بم اور ڈوری پٹاخہ بم شامل ہے، آتشبازی کا سامان لاہور سے کراچی…

حافظ آباد میں 3 خواتین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں 3 خواتین کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گزشتہ شام پرانی دشمنی پر خواتین پر فائرنگ کردی تھی۔اس معاملے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی…

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ڈونیڈن میں کھیلے…

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں میں اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔اس کے علاوہ ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ،…

فلسطینیوں کا قتل عام، دلبرداشتہ شخص کا پیرس میں چاقو سے حملہ

غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے دلبرداشتہ شخص نے پیرس میں چاقو سے حملہ کرکے جرمن سیاح کو ہلاک اور برطانوی شہری سمیت دو افراد کو شدید زخمی کردیا۔ اللّٰہ اکبر کا نعرہ لگاکر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ حملہ آور کا نام مقامی…

پی ٹی آئی الیکشن کے خلاف تمام پارٹیاں ہم آواز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف تمام مخالف جماعتیں ہم آواز  ہوگئیں۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی نہیں، دھاندلا ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی…

عوام کی آزادی و خودمختاری کیلئے تین نکات پیش کیے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے گلشن اقبال کراچی میں جلسے کا انقعاد کیا گیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے پاکستان کے حکمرانوں کو پاکستان کی عوام کی آزادی و…

وزیراعظم کا سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں تعیناتی پر نوٹس

نگراں وزیرِاعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی میں سلمان بٹ کی سلیکشن کمیٹی میں متنازع تعیناتی پر نوٹس لے لیا۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر فوری طور پر متنازع تعیناتی کو منسوخ کردیا گیا۔انوارالحق کاکڑ نے کہا…

لاہور: جائیداد پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لاہور کے علاقے راج گڑھ میں چھوٹے بھائی نے جائیداد کے جھگڑے پر بڑے بھائی کو قتل کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق راج گڑھ میں دو بھائیوں سلطان حیدر اور شہزاد حیدر کے درمیان مکان کے بٹوارے کا جھگڑا چل رہا تھا، سلطان نشے…

ہمیں فخر ہے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے یہودی لابی ایجنٹ کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے، آج وہ جیل میں ہے، فخر ہے، ہم نے اس فتنے کو شکست دی۔بہاولپور میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا…

امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا

امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو امریکا میں قید ان کی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات سے روک دیا۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بہن سے ملاقات کےلیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت لے رکھی تھی تاہم جیل حکام نے عین ملاقات کے وقت نامعلوم وجوہات کی…

نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟ احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کا احترام کرتا ہوں جو الزامات انہوں نے مجھ پر لگائے افسوس ہوا، مجھے نہیں معلوم دانیال عزیز بلاول بھٹو کی زبان کیوں بول رہے ہیں؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ حارث رؤف دنیا کا سب سے اچھا بولر ہے۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 8ویں یوتھ کانفرنس سے خطاب میں عاطف رانا نے کہا کہ جس طرح کا ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور…