جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی کی شادی، ایوانکا اور جیرڈ کشنر بھی شریک

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ کاروباری شخصیت مائیکل بولوس سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ شادی کی تقریب فلوریڈا میں ٹرمپ کی نجی رہائشگاہ مار آلاگو میں ہوئی۔ڈونلڈ ٹرمپ صاحبزادی کو رخصت کرنے کے لیے ان کا…

استنبول دھماکا: صدر پاکستان اور وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ دہشت گردی پوری دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، حکومت…

پاکستان کی شکست کے باوجود 1992 ورلڈکپ سے ایک اور ممثالت سامنے آگئی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میچ سے قبل سنہ 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ کے ساتھ کئی مماثلتیں پیش کی جا رہی تھیں۔مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر کرکٹ کے مداح 1992 اور آج ہونے والے ورلڈکپ فائنل کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دے رہے تھے…

حارث رؤف کا فائنل میں غلطیاں ہونے کا اعتراف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے اعتراف کیا ہے کہ میلبرن میں فائنل کے دوران غلطیاں ہوئیں اور ہم نے رنز بھی کم کیے۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ  سیم کرن نے بہترین باولنگ کی اس لیے وہ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ…

پنجاب میں اتائیوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نومبر کے 12 دنوں میں اتائیوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق لاہور میں کارروائیوں کے درمیان 45 اتائیوں کی دکانیں سیل کی گئیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران…

الیکشن نہ ہونے کا ذمہ دار نواز شریف ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الیکشن نہ کروانے کا ذمہ دار نواز شریف کو قرار دے دیا ہے۔لانگ مارچ کے شرکاء سے آن لائن خطاب میں عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے، اس لیے وہ الیکشن نہیں…

ملتان: چوری کے الزام میں گرفتار ملزم لڑکی نکلا

ملتان میں چوری کے الزام میں گرفتار ملزم لڑکی نکلا، چند سال قبل جنس بدلی مگر شناختی کارڈ تبدیل نہیں کروایا۔ملزم نے عدالت میں بیان دیا کہ پہلے نام خالد تھا بعد میں ثمینہ رکھا۔ عدالت نے جیل بھیج کر جنس کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے…

فیصل آباد: عمران خان کے خطاب کے دوران کارکنوں میں جھگڑا

فیصل آباد کے ضلع کونسل چوک میں عمران خان کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ کارکنوں میں جھگڑا کرسیوں پر چڑھنے کے معاملے پر ہوا ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک دوسرے کو کرسیاں اٹھا اٹھا کر ماریں…

فائنل میں انگلش بولرز نے پاکستانی بیٹرز کے چھکے چھڑا دیے

ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلش بولرز نے مجموعی طور پر پاکستانی بیٹرز کے چھکے چھڑادیے۔میلبرن کے تاریخی اسٹیڈیم میں پاکستانی بیٹنگ لائن نے انگلش بولرز کے خلاف ہائی وولٹیج میچ میں صرف 2 چھکے اور 8 چوکے لگائے۔فائنل میچ میں گرین شرٹس کے…

ٹی20 ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کو کتنے کروڑ روپے ملے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم انگلینڈ کو عالمی چیمپئن ٹرافی کے ساتھ 16 لاکھ ڈالرز ملے۔میلبرن میں کھیلے گئے پاک انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل میں فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز ملے، جو پاکستانی روپے میں 35 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔ پاکستان ٹیم جو…

میلبرن: پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ کا ملا جلا ردعمل

ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر میلبرن کے باہر شائقین کرکٹ نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے آنے والے شائقین نے گرین شرٹس کے بیٹرز کو شکست کا ذمے دار قرار دیا۔میلبرن کے باہر…

نوشہرہ میں پی ٹی آئی جلسہ: عمران کی تقریر شروع ہوتے ہی کارکنان واپس چلے گئے

پرویز خٹک کے آبائی ضلع نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہوا، عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب شروع ہوتے ہی کارکنان روانہ ہوگئے۔عمران خان کی تقریر کے دوران پنڈال میں لگائی گئی کرسیاں خالی تھیں، پرویز خٹک، اسد قیصر اور عاطف…

جب بھی عمران خان کی کال ملے گی تیار ہیں، علی امین گنڈا پور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ  جب بھی عمران خان کی کال ملے گی تیار ہیں۔کرک میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مہنگائی کا رونا رونے والے اب کہاں ہیں؟انہوں نے کہا کہ عمران…

پشاور: ذہنی مریض نے بیوی اور بھابھی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

پشاور میں فائرنگ کر کے بیوی اور بھابھی کو قتل جبکہ بھائی کو زخمی کرنے والے ملزم نے مبینہ طور پر خود پر بھی فائرنگ کر کے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ملزم ذہنی توازن درست نہ ہونے پر چند روز قبل بیرون ملک سے وطن واپس لوٹا تھا۔ پولیس کے مطابق…

ایران: پرتشدد مظاہروں میں ملوث ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی

ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شامل ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایرانی عدالت کے مطابق مذکورہ شخص سرکاری املاک کو آگ لگانے میں ملوث تھا۔عدالت نے بتایا کہ گرفتار 750 سے زائد افراد پر فسادات میں ملوث ہونے کے الزامات…

یورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن پاکستان پہنچ گئیں

یورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن یلوا جانسن پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ان کے اس دورے کی اطلاع پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے دی جنہوں نے اسلام آباد پہنچنے پر کمشنر کا استقبال کیا، اس موقع پر پاکستان…

پاکستان ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کا زبردست استقبال

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی اور عالمی چیمپئن بن…

شاہین آفریدی پر 100 ورلڈکپ قربان، انجری پر مداحوں کا ردعمل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے پر مداحوں کا کہنا ہے کہ ایک شاہین شاہ آفریدی پر 100 ورلڈکپ قربان۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ شاہین شاہ…

اگر ٹیم مینجمنٹ میں ہوتا تو شاہین کو انجکشن لگا کر اس کا گھٹنہ سن کردیتا، شعیب اختر

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے کے معاملے پر  کہا کہ اگر وہ ٹیم مینجمنٹ میں ہوتے تو شاہین آفریدی کو انجکشن لگا کر اس کا گھٹنہ سن کردیتا۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد…

بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیسٹمین افتخار احمد کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے آج ہمارا دن نہیں تھا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں افتخار احمد نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کے لیے ہم نے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے۔انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا…