جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈیوڈ وارنر نے مداح کو دُگنی خوشی دے دی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں مداحوں کو دُگنی خوشی دے دی۔میلبرن میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پہلے ڈیوڈ وارنر نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مداحوں کو خوش کیا پھر آؤٹ…

عمران خان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ 7 ماہ سے عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر حکومت گرانے کا الزام لگا رہے تھے، ان کی تمام سیاسی زندگی یوٹرن میں ہی گزری ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار…

احتساب عدالت کے باہر عثمان بزدار کیخلاف احتجاج

لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔عثمان بزدار کے لاہور کی احتساب عدالت پہنچنے پر پوسٹرز اٹھائے بعض مظاہرین ان کی گاڑی کے قریب آ گئے۔مظاہرین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار…

کراچی: نزلہ، زکام اور کھانسی سے یومیہ 8 سے 10 افراد کا انتقال

کراچی میں نزلہ، زکام اور کھانسی سے یومیہ 8 سے 10 افراد انتقال کرنے لگے ہیں۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی امجد سراج نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت لوگ کورونا سے کم اور فلو سے زیادہ انتقال کر رہے ہیں۔سکھر سکھر،…

توہینِ الیکشن کمیشن، عمران خان و اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین آمیز اور غیر پارلیمانی ریمارکس کے معاملے کی سماعت کے دوران عمران خان اور اسد عمر کی غیر حاضری کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور…

فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی گولڈ فش پکڑ لی گئی

فرانس میں برطانوی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی اور نایاب گولڈ فش (کیرٹ) پکڑ لی۔امریکی اخبار کے مطابق 42 سالہ اینڈی ہیکٹ نامی شخص نے فرانس میں 30 کلو سے زائد وزنی مچھلی پکڑی۔رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گولڈ فش 2019 میں…

وزیرِ اعظم کا 25 نومبر کو دورۂ ترکیہ پر جانے کا امکان

وزیرِ اعظم شہباز شریف 25 نومبر کو دورۂ ترکیہ پر جا سکتے ہیں، ان کو 25 اور 26 نومبر کو دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کو دورۂ ترکیہ کی دعوت ترک صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیرِ اعظم پاک نیوی…

کراچی: اہلکار کا قتل، پولیس کے پہنچنے پر لڑکی بھاگ نکلی تھی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں گزشتہ شب پولیس اہلکار کے قتل کے واقعے کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ لڑکی کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم وہ پولیس کے پہنچنے پر بھاگ نکلی تھی۔انہوں نے بتایا…

بھارت، لڑکی کو قتل کرکے 35 ٹکڑے کرنے والےکا عدالت میں اعتراف

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شردھا نامی لڑکی کے قاتل آفتاب پونے والا  نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم پولیس سے تعاون کررہا ہے، ملزم نے لاش کے ٹکڑے پھینکنے کے مقامات کے نقشے بھی فراہم کیے۔رپورٹس کے مطابق ملزم…

مفتی نعیم مرحوم سے میرا قریبی تعلق تھا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جامعہ بنوریہ عالمیہ آ کر بہت خوشی ہوئی، یہ جامعہ دین کی جس طرح خدمت کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ مفتی نعیم مرحوم سے میرا قریبی تعلق تھا، مفتی نعیم مرحوم اپنی ذات میں ایک انجمن…

شاداب کے متبادل کے طور پر ہوبارٹ ہیوری کینز کا انگلش کرکٹر سے معاہدہ

بگ بیش کی ٹیم ہوبارٹ ہیوری کینز نے شاداب خان کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کر لیا۔ ہوبارٹ ہیوری کینز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے زیک کرالی سے متبادل انٹرنیشنل پلیئر کے طور معاہدہ کیا ہے۔بگ بیش لیگ کی ٹیم نے کہا کہ شاداب خان…

شاہین شاہ آفریدی یا مچل اسٹارک، کین ولیمسن نے کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی۔کین ولیمسن سے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک اور شاہین شاہ کی یارکر میں سے کسی ایک بولر کی گیند کو منتخب کرنے کے…

دھرنے کیلئے پی ٹی آئی کی NOC کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے تحریکِ انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست واپس لیے جانے پر نمٹائی ہے۔دھرنے اور جلسے کے این او سی کے حصول…

وزیرِ داخلہ کے بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں، سب ایک پیچ پے نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہاکہ رانا ثناء اللّٰہ کا بیان بغیر سمری کے…

کراچی: پولیس اہلکار کا قاتل سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل میں ملوث ملزم خرم نثار سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان علی بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثار کا آبائی گھر ڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب واقع ہے، پولیس نے ملزم خرم…

خوشدل شاہ کو فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ کو بھی فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بھا گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں خوشدل شاہ نے قطر کی حکومت اور امیر قطر شیخ تمیم بن حامد کو شاندار افتتاحی تقریب پر مبارک باد دی۔خوشدل…

کراچی: قائد آباد مقابلے میں ہلاک ملزم 40 مقدمات میں ملوث نکلا

کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی اور اقدامِ قتل جیسے 40 سنگین جرائم میں ملوث تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق ہلاک ملزم لئیق عرف سونو کا…

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار

ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔میلبرن…

جمعے کو راولپنڈی میں مظاہرین کی خیمہ بستی لگ جائے گی،اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کاکہنا ہے کہ جمعےکی صبح سے فیض آباد میں خیمہ بستی لگا دی جائے گی، ملک کے مختلف ممالک سے خیمہ بستی میں لوگ شامل ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ فیض آباد…

مٹھی بھر بادام کے صحت پر جادوئی اثرات

وقت بے وقت کی بھوک میں اگر بادام کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ کئی طبی مسائل بھی حل ہوسکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاء کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ…