جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 نومبر تک 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 139روپے 13پیسے مہنگا کر دیا گیا۔یکم دسمبر سے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت   2548 روپے 29 پیسے مقرر کردی گئی۔ 11روپے 79 پیسے مہنگی ہونے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 215 روپے 95 پیسے فی کلو…

شکر ہے انگلینڈ اسکواڈ کی طبیعت خراب تھی، شعیب اختر

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پاکستان بولنگ لائن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ہے ابھی انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی طبیعت خراب تھی۔سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر 500 رنز بنادیے۔انگلینڈ ٹیم نے…

کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

بھارتی شہر ممبئی کے ایئرپورٹ پر کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ممبئی سے بھارتی میڈیا کے مطابق سرور ڈاؤن ہونے سے ٹرمینل ٹو کے کمپیوٹرز متاثر ہوئے، جس کے باعث کمپیوٹر سسٹم میں خرابی پیدا…

وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروادیں گے۔ایک سوال پر انہوں…

تیمور میاں نے کرینہ کپور کی دوڑ لگوا دی

تیمور علی خان نے ممبئی میں گھر کے باہر اپنی والدہ کرینہ کپور کی دوڑ لگوادی۔سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں تیمور میاں گاڑی سے اترتے ہی گھر کی طرف بھاگ رہے ہیں اور کرینہ کپور ان کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی ہیں۔ایک…

سندھ حکومت کا پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ حکومت نے ملزمان کو ایم پی او کے تحت 3 ماہ نظر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ پروین رحمان کی بہن اور اہل خانہ کو ملزمان سے جان کا خطرہ…

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز میں 4 دن باقی، پاکستان ٹیم بھارتی ویزوں کی منتظر

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز میں صرف 4 دن باقی ہیں، تاہم پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم اب بھی بھارتی ویزوں کی منتظر ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت میں منعقدہ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب 5 دسمبر کو دہلی میں ہونا ہے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550 روپے کا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 62 ہزار 750 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار…

عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے بارے میں حتمی مشاورت کی جائے گی۔پرویز خٹک نے کہا کہ چوہدری اور ہم سب ایک ہیں، خان صاحب ہم سب کے…

ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں کیس دائر نہیں کرنا چاہیے تھا، فاروق ستار

ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے 2020 میں لندن کی عدالت میں کیس داخل کیا تھا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی جس میں مجھے بھی بیان دینا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو لندن میں یہ…

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کا 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد…

عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے پرویز الہٰی اس پر عمل کریں گے، پرویز الہٰی اپنی بات پر کھڑے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پرویز الہٰی سے عمران خان…

دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا…

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اس لمبے ترین فارمیٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ ٹیم نے کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنادیا۔ راولپنڈی میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے انگلینڈ کے خلاف…

فالج کے مریضوں کیلئے دماغی چِپ تیار، پیغام رسانی میں معاونت کرے گی

ایلون مسک کی کمپنی نے 6 ماہ کے اندر سِکے کے سائز کی چِپ انسانی دماغ میں نصب کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، چِپ کے ذریعے فالج کا شکار مریض اپنے دماغ سے پیغام رسانی کرسکے گا۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے…

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، انگلینڈ کے 4 وکٹوں پر 506 رنز

پاکستان کے خلاف تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلینڈ نے صرف 4 وکٹیں گنوا کر 506 رنز بنالیے۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ ٹیم نے ابتدا سے ہی رنز بنانے کا جو سلسلہ…

وسائل متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل، اشفاق تولہ سربراہ مقرر

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وسائل کو متحرک کرنے کیلئے کمیشن تشکیل دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن خومختار ہوگا اور اس کا چیئرمین کل وقتی کام کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہر اقتصادیات اشفاق تولہ کمیشن کے سربراہ ہوں گے، کمیشن 11…

لندن پراپرٹیز کیس، وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

لندن میں ایم کیو ایم کی پراپرٹیز کے حصول کی قانونی جنگ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے 2015 کا آئین تیار کرنے، سی ای سی کی منظوری اور اسے لندن…

جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے، سفیر رضا بشیر

جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی ایکسپورٹرز کی کوششوں سے جاپان پاکستانی مصنوعات کی بڑی مارکیٹ بن سکتا ہے۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جاپانی اسپورٹس برانڈ ’سفیڈا‘ نے حال ہی میں…