جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شکرقندی آلو سے بہتر ہے

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔ یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن،…

ڈاکٹر نوشاد شیخ کا پی ایم سی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود پی ایم سی میں کام کرنے سے مطمئن نہیں تھا اور اپنے دیگر وعدوں کی وجہ سے میں زیادہ وقت…

برطانیہ میں ’قورمے‘ کی توہین، پاکستان اور بھارت ایک ہوگئے

پاکستان اور بھارت کے کچھ کھانے یکساں طور پر پسند کیے جاتے ہیں جن میں چکن قورمہ بھی شامل ہے۔ شاید اسی لیے دونوں خطے کے لوگ برطانیہ میں ہونے والی اس کی توہین پر آگ بگولہ ہوگئے۔برطانوی فوڈ نیٹ ورک ٹیسٹی یو کے نے 3 دسمبر کو قورمہ بنانے کی…

اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کیلئے کارروائی شروع

آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ عدالت کے حکم پر…

فضائی آلودگی دنیا میں 70لاکھ، پاکستان میں سوا لاکھ سالانہ اموات کا سبب

ماہرینِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی سے دنیا بھر میں ہر سال 70 لاکھ افراد جبکہ پاکستان میں 1 لاکھ 28 ہزار افراد لقمۂ اجل بن جاتے ہیں۔ماہرینِ ماحولیات کے مطابق فضائی آلودگی گاڑیوں، فیکٹریوں کے دھویں اور کچرا جلنے کے باعث ہوتی…

بولنگ اسٹائل کاپی کرنیوالے بچے نے خوشدل شاہ کو اپنا دیوانہ بنا لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ نے معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ قومی کرکٹر شاداب خان، یاسر شاہ، عماد وسیم، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سابق کرکٹر…

مسجد الحرام میں 4 زبانیں بولنے والا سیکیورٹی اہلکار کون ہے؟

مسجد الحرام میں حسام الرفاعی نامی سیکیورٹی اہلکار نے اپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق حسام الرفاعی 4 زبانیں بول سکتا ہے جس سے وہ یہاں آنے والے نمازیوں اور معتمرین کو رہنمائی فراہم کرتا ہے۔حسام الرفاعی نے یہ…

ایڈمنسٹریٹر لگوانے کیلئے MQM اب PPP سے منتیں کر رہی ہے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اب پیپلز پارٹی سے منتیں کر رہی ہے کہ ہمارا ایڈمنسٹریٹر لگوا دو۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سننے میں آرہا ہے…

از خود نوٹس کیس: ارشد شریف کے قتل کی FIR آج رات تک درج کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے واقعے کی ایف آئی آر آج رات تک درج کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کیس کی اپنی سربراہی…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر کے باعث آج بھی میچ نہ ہو سکا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو مظفر آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں لینڈ کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر اترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا، کل سے گراؤنڈ میں کھڑے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے آج بھی…

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ نے یہ حکم اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم کرانے کے حوالے سے درخواست پر دیا۔ درخواست کی سماعت جسٹس کامران…

معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتا بچہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ نے معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ قومی کرکٹر شاداب خان، یاسر شاہ، عماد وسیم ، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سابق کرکٹر…

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے، پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ تاج علی…

ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جرنلسٹس سیفٹی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ انتہائی…

لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پی پی سے ڈرتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی سے ڈرتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سننے میں آرہا ہے کچھ دنوں میں ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر آ جائے…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، PTI قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹا دی گئیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت…

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے بینچ تشکیل دے دیا۔چیف…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو اسپیشل مصور نے تحفے میں کیا دیا؟

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمر جرال نے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو پوسٹر پینٹنگ پیش کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان…

عمران خان سے ملاقات کرنے والی یہ معذور بچی کون ہے؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے معذور سماجی کارکن اور امن کی سفیر تقویٰ احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران 14 سالہ تقویٰ احمد نے عمران خان کو اپنی نظم بھی پڑھ کر سنائی۔عمران خان کی جانب سے تقویٰ…

علی بابا کے بانی جیک ما آج کل کہاں ہیں؟

آن لائن تجارتی کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما 2 سال سے زائد عرصہ لاپتا رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے، وہ گزشتہ چھ ماہ سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مقیم ہیں۔روزنامہ فنانشل ٹائمز کے مطابق جیک ما کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہل…