شعیب ملک کے T20 کرکٹ میں 12ہزار رنز مکمل
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنے 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شعیب ملک 12 ہزار رنز کرنے والے دوسرے بیٹر ہیں۔شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ کے دوران 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا،…