جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن شیڈول کے بعد سیاسی بنیادوں پر ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔تحریک انصاف کی جانب سے…

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن بھی نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اش…

این ایس سی نے بڑے فیصلے لیے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ این ایس سی نے طویل مشاورت کے بعد بڑے فیصلے لیے ہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت…

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق بھی فلُو کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممبرز کی وائرل انفیکشن سے جان نہیں چھوڑ رہا، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلُو کا شکار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیا منیجر کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے اسٹیڈیم نہیں آئے…

نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا۔نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا…

تحریک انصاف کا معیشت پر وائٹ پیپر آج جاری ہو گا

ملکی معیشت پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔یہ بات سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ان 8…

ایم کیو ایم نے کہا تھا فروغ نسیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے جاوید چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کہا تھا فروغ نسیم کو وزیر بنانا ہے تو بنائیں ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔سماجی رابطے کی ویب…

پی سی بی کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یوٹیوب انتظامیہ کی مدد سے چینل بحال کرایا۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی کا یوٹیوب چینل کچھ دیر کے لیے ہیک کرلیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پی سی بی کے یوٹیوب…

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کیسے توہین عدالت دائر ہوسکتی ہے؟ پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتراض عائد کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر…

کراچی ٹیسٹ: بابر اعظم کے تھرکنے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دوران میچ میدان میں تھرکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن کے ابتدائی 2 سیشن میں بولرز کی مایوس کن کارکردگی اور وکٹس نہ ملنے کے باعث جب تیسرے سیشن میں اچانک پاکستان ٹیم کو…

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

امریکا میں ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر ڈیلاس سے پرواز کے بعد طیارے کو مرمتی کام کے لیے پارک کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت…

عمران خان کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر…

وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل نوکری مل گئی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 100 ویں ٹیسٹ…

روس کی بذریعہ ڈرون حملہ یوکرین کو نئے سال کی مبارکباد

روس نے نئے سال کے موقع پر یوکرین پر ڈرون حملے کیےجن پر نئے سال کی مبارکباد کے پیغام لکھے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے پولیس چیف نے سوشل میڈیا پر ڈرونز کے تباہ شدہ ملبے کی تصاویر شیئر کیں جن پر روسی زبان میں…

روس کے امیر ترین سیاستدان کی لاش بھارت کے ہوٹل سے برآمد

روس کے امیر ترین سیاستدان اور یوکرین جنگ کے مبینہ ناقد پاویل اینتونوف بھارت کے ہوٹل میں مردہ پائے گئے ہیں، ان کی پُراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں 65 سالہ پاویل اینتونوف کی خون میں…

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کی دہلیز پر شاہین فورس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہری عامر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق عامر کو 2 گولیاں لگیں، جن میں سے ایک گولی سینے کے بائیں جانب…

خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، افغان پروفیسر نے اپنی بھی ڈگری پھاڑ دی

کابل یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے لائیو شو میں اپنے تعلیمی اسناد پھاڑ دیئے، ان کا کہنا ہے کہ اس ملک میں اگر میری ماں بہن نہیں پڑھ سکتیں تو میری تعلیم کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر برائے افغان آباد کاری اور وزیر…

سندھ حکومت کو 4 ماہ میں خصوصی افراد کی بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو تمام محکموں میں 4 ماہ میں خصوصی افراد کے کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر عمل درآمد نہ کرنے پر عدالتِ عظمیٰ سندھ حکومت پر برہم ہو…

امریکا: برف باری کی شدت میں کمی آنے لگی

امریکا میں برف باری کے طوفان کی شدت میں کمی آنے لگی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برف باری کی وجہ سے زیادہ متاثر ہونے والے مغربی نیویارک کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک کا نظام کنٹرول کرنے کے لیے…

کراچی: مقتول عامر کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ہو گی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول عامر کی نماز جنازہ آج ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔گزشتہ روز شاہین فورس کے اہلکار کی فائرنگ سے شہری عامر جاں بحق ہو گیا تھا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ…