جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سال 2022: امریکی پولیس کے ہاتھوں 1176 شہری ہلاک

امریکا میں پولیس نے سال 2022 کے دوران ایک ہزار 176 شہریوں کو ہلاک کیا۔میپنگ پولیس وائلنس نامی تنظیم نے ڈیٹا جاری کیا جس کے مطابق پچھلے سال 1176 شہری امریکی پولیس کے ہاتھوں جان سے گئے۔میپنگ پولیس وائلنس کے بانی سیموئل سنیانگوے نے ٹوئٹ…

یونان: نئے سال پر 5 ہزار کلو وزنی روایتی کیک کاٹا گیا

یونان میں 200 بیکرز نے نئے سال کا روایتی کیک وسیلوپیٹا بنایا جس کا وزن 5 ہزار کلو تھا۔وسیلوپیٹا کو نئے سال کی رات کئی بیکریاں مل کر تیار کرتی ہیں، یہ کیک ایتھنز کے علاقے پیرسٹیری میں بنایا گیا۔کیک کا وزن 5 ہزار کلو تھا، اس میں 3990 کلو…

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین، علی ترین کیخلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقات میں جہانگیر ترین اور علی ترین پر منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی۔ذرائع ایف آئی اے…

اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصٰی پردھاوا بولا، فلسطین

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے کہا کہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو بلایا گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں فلسطینی مندوب نے کہا کہ اس اجلاس میں اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی اور قانونی حیثیت کی خلاف ورزیوں…

ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر شرجیل میمن اور ناصر شاہ کیخلاف ایف آئی آر درج کریں گے، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ الزام پر شرجیل میمن اور ناصر حسین شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کریں گے۔ ناصر شاہ اور شرجیل میمن لین دین کے پروفیشنل ماہر ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 91 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کم ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 40 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 397 پوائنٹس کے…

نسیم شاہ کا شائقین کو کراچی اسٹیڈیم میں صبح دیکھ کر حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ صبح صبح کراچی اسٹیڈیم پہنچنے والے شائقین کو دیکھ کر حیران ہوئے اور ان سے دلچسپ سوال بھی کر ڈالا۔ نسیم شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئے ہوئے شائقین کرکٹ سے سوال کیا کہ کراچی کے لوگوں کی صبح اتنی…

امریکا: کیلیفورنیا کو طاقتور سمندری طوفان کا سامنا

امریکا کی مغربی ریاست کیلیفورنیا کو طاقتور سمندری طوفان کا سامنا ہے۔واشنگٹن سے عرب میڈیا کے مطابق آئندہ دو روز میں طاقتور طوفان ریاست کیلیفورنیا سے ٹکرائے گا۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ طوفان کے باعث کیلی فورنیا میں شدید بارش، سیلاب…

حکومت کا پیٹرول پر لیوی 70 سے 100 روپے فی لٹر کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا، پیٹرولیم مصنوعات اور گیس پر پیٹرولیم لیوی 70 سے 100 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز دے دی۔پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے اس مجوزہ منصوبے کے مطابق پیٹرول، بجلی اور گیس کی…

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست پر کاغذات نامزدگی کل سے جمع ہوں گے۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) اعجاز انور چوہان نے سینیٹ نشست پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے۔آر او کے مطابق…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے اضافے سے…

پی ٹی آئی نے وائٹ پیپر سے عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کی، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائٹ پیپر سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی کو 2018 میں مستحکم معیشت ملی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت میں ضرب…

ن لیگ کی آج متحدہ رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے آج متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ کنوینو ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم یہ مانتی ہے کہ بنیادی جمہوریت ہی اصل جمہوریت ہے،…

سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کردیا

سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کر دیا۔ھیفا الجدیع اور نسرین ال شبیل نے بالترتیب یورپی یونین اور فن لینڈ میں بطور سعودی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔دونوں خواتین عہدیداران سے ریاض کے الیمامہ محل میں…

آفاق احمد کا متحدہ قومی موومنٹ کا حصہ بننے سے انکار

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم-حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہا کہ میں مہاجر عوام کی خواہشات کے خلاف کسی بھی فیصلے کا حصہ…

کسی بھی دہشتگرد کے اچھے برے کی کوئی تفریق نہیں رکھی جائے گی، وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالیرنس کا فیصلہ ہوا، کسی بھی دہشتگرد کے اچھے برے کی کوئی تفریق نہیں رکھی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا…

عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی عبوری ضمانت کنفرم کردی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور اظہار اللّٰہ کی عبوری ضمانت کنفرم ہوگئی۔شہباز گل کے ڈرائیور اظہار اللّٰہ کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ہوئی، عدالت نے 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض…

کراچی: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا شہری غیرقانونی ہتھیاروں سمیت گرفتار

کراچی کے ایک شہری کو سوشل میڈیا پر غیرقانونی اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں سے سوشل…

کراچی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے، قومی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے جبکہ مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 42 رنز درکار ہیں۔ امام الحق اور سعود شکیل نے  3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا…

ڈائریکٹر ایف آئی اے کی تنخواہ تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے ملزمان کے خلاف چالان جمع کروانے پر تاخیر سے متعلق ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے 5 سال سے زیر التوا کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کی تنخواہ تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔ …