جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے…

القسام بریگیڈز کا متعدد اسرائیلی کمانڈوز کی ہلاکت کا دعویٰ

القسام بریگیڈز نے متعدد اسرائیلی کمانڈوز کو ہلاک اور زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔القسام بریگیڈز کے مطابق اسرائیلی قیدیوں تک پہنچنے کی اسرائیلی فوجیوں کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، حملے میں متعدد اسرائیلی کمانڈو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔القسام…

پاک فوج کے 3 جوانوں کو شہید کرنیوالا دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے امیر عزت من کو گرفتار کرلیا۔انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث کے مطابق دہشت گرد نے خواجہ خیل چیک پوسٹ پر پاک فوج کے 3 جوانوں کو شہید کیا تھا اور یہ دہشت گرد سوات کے…

ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا جسے معیشت کا کچھ پتا ہی نہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا جس کو معیشت اور معاشرے کا کچھ پتا ہی نہیں۔لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کئی زخم ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھرتے نہیں، ہم نے…

سونا فی تولہ 300 روپے سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا257 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2030…

انڈر-19 ایشیا کپ: نیپال کا پاکستان کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف

انڈر-19 ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں نیپال نے پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 153رنز کا ہدف دیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے محمد ذیشان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں 46 کے اسکور پر نیپال کی 5 وکٹیں گرچکی تھیں جس کے بعد…

گریڈ 20 کے 4 افسران کا تبادلہ، زاہدہ بھنڈ کی چیف الیکشن کمشنر کو تحریری شکایت

مسلم لیگ (ن) سندھ کی صدر زاہدہ بھنڈ نے گریڈ 20 کے 4 افسران کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف الیکشن کمشنر کو تحریری شکایت کر دی۔زاہدہ بھنڈ نے تحریری شکایت میں چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کیا کہ محکمۂ تعلیم سندھ میں گریڈ 20 کے 4 ڈائریکٹرز کا…

خیبر پختون خوا: پاسپورٹ آفسز میں نیٹ ورک ڈاؤن، پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر

خیبر پختون خوا کے پاسپورٹ آفسز میں کئی گھنٹوں تک نیٹ ورک ڈاؤن رہا۔ذرائع کے مطابق نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کے باعث شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا مسئلہ درپیش آیا۔ترجمان پاسپورٹ آفس کے مطابق پاسپورٹ میں تاخیر کی وجہ کوٹنگ کے لے پلاسٹک…

گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ اسکول جانے لگی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں اسلام آباد میں گھریلو بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن تھا۔چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے مطابق رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغاز کر دیا ہے۔سارہ احمد کے…

این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 کوہاٹ کی حلقہ بندی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے پیر تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے حلقہ بندی کےخلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے…

پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…

تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا: اعظم نذیر تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کے خلاف دائر درخواست کو 2 سال ہو گئے ہیں، صرف نواز شریف کا کیس نہیں 100 سے زائد…

خیبرپختونخوا: 2005ء سے ابتک ایچ آئی وی کے 6966 مریض رپورٹ

خیبر پختون خوا میں 18 سال میں رجسٹرڈ ایچ آئی وی (ہیومین امیونو ڈیفیشینسی وائرس) کے مریضوں سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق کے پی کے میں 2005ء سے اب تک 6966 ایچ آئی وی مریض رجسٹرڈ ہوئے ہیں، ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ افراد میں…

ابرار احمد دائیں پیر میں تکلیف کے باعث ان فِٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابرار احمد کو تکلیف پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے دن 8 اوورز کرانے کے بعد ہوئی جس کے سبب انہیں میدان سے باہر…

اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور 5 کیلئے لائسنس کی درخواست دیدی

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور 5 کے لیے لائسنس کی درخواست دے دی۔چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 سے بجلی کے پیداواری لائسنس کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی درخواست پر نیپرا نے اسٹیک…

پی ٹی آئی کیا اب پیپلز پارٹی و ن لیگ کی مثالیں دیگی؟ اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ  یہ وقت بھی آنا تھا کہ پی ٹی آئی کے وکیل کہتے ہیں ن لیگ نے بھی ایسے انتخابات کروائے، پی ٹی آئی کیا اب پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مثالیں دے گی؟الیکشن کمیشن کے باہر اکبر…

چمن: منظور پشتین سمیت 55 افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

چمن میں پولیس نے 55 افراد کے خلاف 4 دسمبر کو پریس کلب ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں منظور پشتین، حاجی محمود اچکزئی سمیت 15 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ حاجی محمود اچکزئی اور 2 پی ٹی ایم…

ٹنڈوالہٰیار میں تیل اور گیس کی دریافت

سندھ کے ضلع ٹنڈوالہٰیار میں تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر کھدائی کی گئی۔اوجی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 85 لاکھ 10 ہزار…

الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے: عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے، الیکشن میں تاخیر نہیں ہوگی سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ ہے۔عطا تارڑ نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے لیے ہم نے حکمت عملی…

جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی میں طلبہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے ہیں،…