جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سانگھڑ، خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل

سانگھڑ میں پندرہ روز پہلے اقلیتی برادری کی شادی شدہ خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ڈی آئی جی شہید بے نظیر آباد یونس چانڈیو اور ایس ایس پی سانگھڑ بشیر بروہی نے مشترکہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے تفصیلات شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ خاتون…

سعودی ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور سب سے آگے

سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ نے پانچواں اور چھٹا مرحلہ جیت لیا اور ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے۔ریلی میں العطیہ اوورآل اسٹینڈنگ میں ایک گھنٹے کی برتری کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں 31…

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا راج ہے، موٹر وے پولیس نے متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اللّٰہ انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں دھند کا راج…

جنوبی وزیرستان، ٹارگٹ کلنگ اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری

جنوبی وزیرستان کے رستم بازار وانا میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان اور بے امنی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔دھرنے میں پیپلز پارٹی، اے این پی، جماعت اسلامی، پی ٹی ایم اور قبائلی عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں…

پشاور، ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث 3 ملزم گرفتار

ہنڈی حوالے کے ذریعے پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر کو نقصان پہنچانے والے 3 ملزم پشاور سے پکڑے گئے۔پشاور کے چوک یادگار میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 25 لاکھ 96 ہزار روپے اور ہنڈی حوالہ کی رسیدیں برآمد…

پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پرویز الٰہی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہے جو آپ ووٹ نہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ صاحب آپ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، یہ آئین اور قانون کا تقاضا ہے۔پاکستان…

لاہور، دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا CEO اغواء

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو اغواء کر لیا، مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے 6 جنوری کی شام ساڑھے 5 بجے گارڈن ٹاؤن سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 2 کوآرڈینٹرز تعینات کردیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دو مزید کوآرڈینٹرز تعینات کردئیے۔چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے شوکت اسٹفن اور نور خان ترین کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈینٹرز تعینا ت کیا ہے ۔دو…

کراچی: جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں پیش آیا، جہاں 3 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو زخمی حالت سول برنس…

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کرلیا

چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ کے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئرز ہفتے کی شام کراچی…

بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز جیت لی

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا جہاں بھارت نے 91 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5…

رشتے سے انکار کرنے پر کراچی میں دو لڑکیوں پر تیزاب کا حملہ، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے کورنگی میں تیزاب گردی میں دو لڑکیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ تھانا کورنگی صنعتی ایریا میں درج کرلیا گیا، شبہ ظاہر کیا گیا ہےکہ رشتے سے انکار پر ملزم نے لڑکیوں پر تیزاب پھینکا۔مقدمہ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں ملزم…

ایم پی اے مولانا غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 47 نارووال سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا غیاث الدین دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ ایم پی اے مولانا غیاث الدین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور  ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ کیا۔پاکستان مسلم لیگ ن…

غیر یقینی حالات رہے تو معاشی صورتحال بے قابو ہوجائے گی، ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ غیر یقینی حالات برقرار رہے تو معاشی صورتحال بے قابو ہوجائے گی۔حیدرآباد میں ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں سندھ ایکشن کمیٹی نے احتجاجی کیمپ لگایا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے…

مریم نواز کو کیوں یہ عہدہ دیا گیا یہ دیکھنے کی ضرورت ہے، محمد زبیر

رہنما ن لیگ محمد زبیر نے مریم نواز کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ عوام کی پذیرائی جس کے ساتھ ہوگی اسی کو عہدہ ملے گا۔محمد زبیر نے کہا…

شاہ رخ کار تلے روندی جانے والی لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے میدان میں آگئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نئے سال کے موقع پر خوفناک حادثے میں ہلاک ہونے والی 20 سالہ لڑکی کے ورثاء کی امداد کیلئے شاہ رخ خان میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان کی این جی او میر فاؤنڈیشن نے دہلی میں ہلاک قتل ہونے والی انجلی سنگھ کے اہلخانہ…

شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، افغان حکومت

افغان حکومت کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری نے جن 25 افغانیوں کو قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے، ان کے اہل خانہ ان کی واپسی کے منتظر تھے۔ لیکن برطانوی شہزادے نے انہیں قتل کردیا۔ افغان حکومت نے 25 افراد کے افغانستان میں قتل کے اعتراف…

یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا

متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، دبئی کے متعدد علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگيا۔شدید بارش سے ٹریفک جام بھی ہوا، بلدیہ دبئی کا عملہ نکاسی آب میں مصروف رہا، شارجہ کے نشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہوا، ابوظبی میں بھی شدید…

پرویز الہٰی نے فلور ملز کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ دُگنا کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فلور ملز کےلیے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ دُگنا کردیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت گندم اور آٹا بحران کے خاتمے کےلیے ہنگامی اجلاس ہوا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد…

بی پی ایل: سلہٹ اسٹرائیکرز کی فورچون باریسل کو 6 وکٹوں سے شکست

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے فورچون باریسل کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔فورچون باریسل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ شکیب الحسن 67 اور چاتورنگا ڈی سلوا 36 رنز بنا کر نمایاں رہے۔سلہٹ اسٹرائیکرز کے…