حکومت کا نجی بینکوں کے زرِمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا منصوبہ نہیں: وزیرِ خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرِ مبادلہ کے ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر…