جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے منگل 17 جنوری کو خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود…

کابل: مسلح افراد کی فائرنگ، سابق رکن افغان پارلیمنٹ اور گارڈ ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ ہلاک ہوگئیں۔کابل سے افغان حکام کے مطابق فائرنگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی گئی۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے میں سابق افغان رکن…

اپٹما کا امریکا سے کاٹن کی امپورٹ کیلئے 2 ارب ڈالرز قرض کا مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی۔اپٹما کی جانب سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات کا معاملے پر خط لکھا ہے، جس میں پاکستان کو کاٹن…

کراچی حیدرآباد کے عوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا: خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے عوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کے عوام کے لیے آج…

پولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، پولنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنےکی اجازت ہو گی۔ترجمان نے کہا کہ مرکزی…

خواتین ووٹرز کی تعداد میں آج اضافہ دیکھا گیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا جو خوش آئند ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی خاصی تعداد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچی۔الیکشن کمیشن نے مزید بتایا ہے کہ بعض…

نجم سیٹھی کی متحدہ عرب امارات میں ملاقاتیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں یو اے ای کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کیں جس میں پاکستان کرکٹ اور ایشیاء کپ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجم سیٹھی یو اے ای کرکٹ بورڈ کی…

چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف کی فرمائش پر لگے تھے: شیری رحمٰن

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تحریکِ انصاف کی فرمائش پر لگے ہیں۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ووٹرز آنا شروع ہو گئے ہیں، یہ…

عمران خان کو سیاست سیکھنے کیلئے مزید 20 سال درکار ہیں: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید 20 سال درکار ہیں۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے…

پشاور: خاتون کی اسپتال منتقلی کے دوران ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

پشاور میں خاتون کی اسپتال منتقلی کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہوگئی۔ترجمان ریسکیو ادارے 1122 کا کہنا ہے کہ جہانگیر آباد کی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ زچہ و بچہ…

بھارت: کھانا ڈیلیور کرنیوالا نوجوان کتے کے ڈر سے تیسری منزل سے کود گیا

بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھانا ڈیلیور کرنے آنے والا نوجوان کسٹمر کے کتے کے خوف سے عمارت کی تیسری منزل سے کود گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ رضوان ایک اپارٹمنٹ میں کھانا ڈیلیور کرنے پہنچا، دروازہ کھٹکھٹانے پر گھر میں موجود پالتو…

پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو بلا کر کہا گیا کہ عمران خان کا کوئی…

رونالڈو، میسی دوستانہ میچ: خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک…

کراچی بلدیاتی الیکشن: قاری عثمان کا پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام

جمعیت علماء اسلام (ف) کراچی کے سینئر رہنما قاری عثمان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پر بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں قاری عثمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی 24 جولائی سے الیکشن ملتوی کرواتے کرواتے…

بلدیاتی الیکشن: عمران خان کا پولنگ سے متعلق پیغام

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے جاری پولنگ کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ کراچی، حیدر آباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ…

منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، ان کو شوکاز پارٹی کی طرف سے دیا گیا ہے اس کا جواب دیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

کرسی کو خطرہ ضروری نہیں صرف ایم کیو ایم سے ہی ہو، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کرسی کو تو ہر وقت خطرہ ہے، ضروری نہیں خطرہ ایم کیو ایم سے ہی ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ ملک جس نہج پر ہے، سیاسی جماعتوں کو…

خیبرپختونخوا جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آقاؤں کا ایجنڈا مکمل نہیں کرسکا، اگر یہ شخص دوبارہ اقتدار میں آیا تو ملک کہیں کا نہیں رہے گا۔میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا آنے والوں…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاری

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ  کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گتنی جاری ہے۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے…

شہر میں جہاں جہاں ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا وہاں وقت بڑھایا جائے، حافظ نعیم

 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا ہے کہ شہر میں جہاں جہاں ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا وہاں وقت بڑھایا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اتنی سازشوں میں اتنے ووٹرز کا باہر…