جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے متعلق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی سب سے زیادہ نشستیں آئی ہیں، اگر کسی کو میئر بنانے…

جماعت اسلامی کا اہم اجلاس، کراچی کے بلدیاتی انتخابات، نتائج پر بحث

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات اور اس کے نتائج پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی کے پاس مزید 9 نشستوں کے نتائج موجود، میئرشپ کے لیے تمام…

پیپلز پارٹی کو بھی انتخابی نتائج پر اعتراض ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری 93 نہیں 96 نشستیں ہوں گی، ہمیں بھی نتائج پر اعتراض ہے،پیپلز پارٹی جیتی ہے تو ڈائجسٹ کرو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی لیاری سے جیت جائے تو حیرت ہے،جماعت اسلامی کورنگی…

وسیم اختر کے الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت پر الزامات

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت پر جیری مینڈنگ اور پوسٹ پول رگنگ کا الزام لگادیا۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں مینڈیٹ…

پی ایم آفس کی وزیراعظم شہباز شریف کے عرب ٹی وی کو انٹرویو پر وضاحت

 پی ایم آفس کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے عرب ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو پر وضاحت جاری کی ہے۔ترجمان پی ایم ہاؤس کے مطابق  وزیراعظم نے عرب ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان اوربھارت کودوطرفہ مسائل حل کرنا چاہیے۔ترجمان کے مطابق…

قوم نے دیکھ لیا کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قوم نےدیکھ لیا کہ کون ضمیر خریدتا اور بولیاں لگاتا ہے اور اغوا کار کون ہے۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے چوہدری وجاہت اور حسین الٰہی کی آڈیو لیک پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکامجرمانہ منصوبہ…

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کا پیغام دیا ہے: اکرم درانی

اپوزیشن لیڈر کے پی کے اسمبلی اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے قریبی ساتھی کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پیش کریں۔یہ بات خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل اور نگران وزیرِ اعلیٰ کے معاملے پر…

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا

تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیربحث آگیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے دوران سماعت کہا کہ اخبارات میں خبریں چھپی ہیں کہ پی ٹی آئی…

کراچی میں نان 25 روپے سے کم کی ہوگئی

کراچی میں آٹے کی قیمت کم ہونے سے 25 روپے کا نان 20 روپے کا ہونے لگا۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 92 روپے کلو ہے، حکومت سندھ مل مالکان کو 58 روپے فی کلو گندم فراہم کر رہی ہے۔ہول سیلز ذرائع کے مطابق آٹا مل مالکان بازار میں آٹا 95 روپے…

مسلم لیگ ق کی سربراہی کیلئے کیا گیا محفوظ فیصلہ سنانے کی استدعا

الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چوہدری شجاعت کی مسلم لیگ ق کی پارٹی سربراہی سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے کی استدعا کی گئی ہے۔دورانِ سماعت درخواست گزار کامل علی آغا کی جانب سے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔وکیل عامر سعید…

پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر صورت گیس کی قیمت میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔سینیٹ میں بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ حکومت نے گھریلو نیٹ ورک میں توسیع پر گیس قلت کے سبب پابندی لگائی، پاکستان میں گیس کی…

رونالڈو کے ریاض میں سیر سپاٹے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے…

شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار

برطانوی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے حالیہ بیان کے بعد ان کی اہلیہ میگھن مارکل ایک بار پھر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔برطانوی میڈیا کا میگھن مارکل پر تنقید کرتے ہوئے یہ مؤقف ہے کہ ڈچز آف سسیکس برطانیہ میں بادشاہت کو…

ہمیں افسوس ہے کہ ورلڈ کپ نہیں کھیل رہے، حیدر حسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ورلڈ کپ نہیں کھیل رہے، ہم اس کے خود قصور وار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حیدر حسین نے کہا کہ ایشیا کپ میں اضافی کھلاڑی میدان میں نہ ہوتا تو ورلڈ کپ کھیل…

نیپال طیارہ حادثہ: بیٹی کو کہا تھا آج مت جاؤ، والد فلائٹ اٹینڈنٹ

نیپال میں اتوار کو ہونے والے طیارہ حادثے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں نیپال کی 24 سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ اوشن شامل تھی ۔گزشتہ روز نیپال میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی حادثے…

2 ہفتوں میں حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے، فواد چوہدری

‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے 2 ہفتوں میں وفاقی حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا…

مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بھیک مانگنا پاکستان کی پالیسی نہیں، اس روش کو مسترد کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان…

زرداری اور شہباز نے پی ڈی ایم میں شرکت کی دعوت دی تھی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمیں آصف زرداری اور شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شرکت کی دعوت دی تھی۔باجوڑ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے، وہ سیاست…

اسلام نے مجھے میرے سوالوں کا جواب دے دیا، کورین وی لاگر داؤد کم

کورین وی لاگر داؤد کم کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مکۃالمکرمہ سے تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں روحانیت سے پھر پور جذبات کا اظہار کیا۔انہوں نے لکھا…

وزیرِ اعلیٰ کے پی آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی توڑنے کی سمری بھیج دینگے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی توڑنے کی سمری دستخط کر کے بھیج دیں گے۔یہ بات انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔وزیر تعلیم خیبر پختون…