جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لندن: اسرائیلی جارحیت کیخلاف بارش کے باوجود احتجاج

اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں بارش کے باوجود احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کے شرکا مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے پارلیمنٹ اسکوائر تک پہنچے۔ جہاں شرکا نے مطالبہ کیا کہ برطانیہ ظالم کی بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ جنگ بندی سے فلسطینیوں کی…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں گواہان کے نام سامنے آگئے

بانی  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس میں 59 گواہان کو شامل کیا گیا ہے، جن کے نام سامنے آگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کابینہ میں سے صرف 3…

محمد ذیشان میں غیر معمولی ٹیلنٹ ہے، محمد یوسف

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ محمد ذیشان میں ایک غیر معمولی ٹیلنٹ ہے۔انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت سے میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ گزشتہ میچ میں تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی پیش کی۔انہوں نے کہا…

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری

گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کردیا۔اس حوالے سے سی اے اے کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ پر آنے والی نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی…

بھارتی وزیر کی انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر سیاحت و تعلیم تیمجین ایمنا ایلونگ کی ہوٹل پر انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایمنا ایلونگ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ایسے میں انہوں نے اپنی ایک…

جنگ بندی قرارداد ویٹو کیے جانے پر سعودی وزیر خارجہ کا ردعمل

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کیے جانے پر سعودی وزیر خارجہ کا ردعمل آگیا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے جنگ بندی کو شرمناک لفظ سمجھا جانے لگا ہے، مجھے یہ بات ہرگز سمجھ نہیں آئی۔اقوام متحدہ…

الیکشن کمیشن بلا تاخیر پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرے، بیرسٹر گوہر علی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے بلا تاخیر پارٹی  کے انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کا مطلب انتخابی عمل…

اسرائیل کا 420 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار زخمیوں کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے اب تک 420 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار سے زائد زخمیوں کا اعتراف کرلیا۔اسرائیلی دفاعی حکام سے متعلق اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا کہ غزہ جنگ میں اب تک 420 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں…

صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب، فرانسیسی صدر تنقید کی زد میں

فرانس کے صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب میں شرکت کرنے پر فرانسیسی صدر میکروں تنقید کی زد میں آگئے۔صدر میکروں کی تقریب میں شرکت کو فرانس کی سیکیولر اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکروں نے اپنی سرکاری…

ایشین انڈر 19 کرکٹ کپ، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل

ایشین انڈر 19 کرکٹ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل آئیں گے۔اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو اور بھارت نے افغانستان کو7 وکٹوں سے ہرایا تھا۔پاکستان اور بھارت ایونٹ کے تیسرے روز آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں مدمقابل آئیں…

نواز شریف پر تنقید کے باوجود مریم کی تقریر سے بلاول کا ذکر غائب

چیئرمین پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے دیر کی تقریر میں میاں نوازشریف پر تابڑ توڑ حملے کیے، مگر مریم نواز کی تقریر سے بلاول بھٹو زرداری کا ذکر ہی غائب تھا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: بیلجیئم کیخلاف ڈرا، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان جونیئر ٹیم نے گروپ میچ میں بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا کرکے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلا جانے والا یہ سنسنی خیز مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے بہتر پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل…

پی ایس ایل کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا، حنین شاہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں حنین شاہ نے کہا کہ فاسٹ بولر نیچرل ہوتا اسے بنایا نہیں جاسکتا، اکیڈمی میں آپ کی اسکلز بہتر ہوتی ہیں۔انہوں…

بانی پی ٹی آئی مجھے وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کرکے مکر گئے تھے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب ہم نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کی اس وقت تک دیر ہوچکی تھی، پانی سر سے اونچا ہو چکا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ بانی پی…

غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکا کا ویٹو، ایران اور ترکیہ کا بھی شدید ردعمل

امریکا کی جانب اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر ایران اور ترکیہ کا بھی ردِعمل آگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کی امریکی حمایت جاری رہی تو خطے میں بے قابو صورتحال کا امکان…

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ: شاہزیب کی ایک اور کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر شاہزیب نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی اور امریکی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: زبیدہ جلال کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق نیب کے سامنے نیا انکشاف

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے متعلق نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے زبیدہ جلال کے بیان کو اپنی…

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ اگلے برس ہونے والے گیمز کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے۔ سری لنکن اسپورٹس منسٹر نے اپنی فیڈریشنز کو گیمز کی میزبانی کے حوالے سے تیاری کرنے کی ہدایت بھی جاری کردیں۔14ویں ساؤتھ…

اے این پی کے ملک یوسف نے پرویز خٹک کی پارٹی جوائن کرلی

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ملک یوسف خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کا حصہ بن گئے۔پشاور میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک کی موجودگی میں ملک یوسف نے خان نے پارٹی میں…

پشاور: اسد قیصر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ اسد قیصر کو صوابی پولیس نے تین ایم پی او کے تحت گرفتار…