جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ میں فلڈ ریلیف کے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت، سابق ایم پی اے کی ویڈیو وائرل

سندھ حکومت کی جانب سے فلڈ ریلیف کے کمبل مبینہ طور پر ملک بھر میں آن لائن فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس سلسلے میں لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے آن لائن آرڈر جاری کرنے پر ڈیلیور کمبلوں کی ویڈیو بنا کر وائرل کی ہے۔لاہور سے…

الیکشن کمیشن حکم دے گا تو حکومت اُسے مانے گی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اگر حکم دے گا تو حکومت اُسے مانے گی۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں غلام علی نے کہا کہ انتخابات سے پہلے امن و امان کی صورتحال پر قابو پانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فوج کو نشانہ بنانا اصل…

ریمپ واک میں ناکامی، امریکی ماڈل نے سینڈل اٹھا کر پھینک دی

امریکا کی سپر ماڈل کرسٹین میک مینامی ریمپ واک کے دوران اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر چلنے کی کوشش کرتی رہیں تاہم توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گر گئی۔سوشل میڈیا پر پیرس فیشن ویک سے وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ماڈل کو ان کی…

فواد چوہدری نے کوئی ڈاکا نہیں ڈالا، دہشتگردی نہیں کی، قاضی انور

سابق صدر سپریم کورٹ بار قاضی محمد انور کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے کوئی ڈاکا نہیں ڈالا، دہشتگردی نہیں کی، آئین کے تحت ہائیکورٹ فواد چوہدری کی گرفتاری کا قانونی جواز بتائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قاضی محمد انور نے کہا کہ…

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16مارچ کو ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔جاری کیے گئے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہو گا، جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 فروری…

قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے قوم پر فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے قوم پر فیصلہ کن وقت ہے، ان 9 ماہ میں بہت سے لوگ بے نقاب ہوئے۔کارکنوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے کچھ ہوا تو…

پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اللّٰہ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اللّٰہ کے ذمے ہے، اللہ ہمت دے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پوری ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، میرا ایمان ہے پاکستان ترقی کرے گا۔اسحاق ڈار نے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 7000 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کا بڑا…

مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے: شوکت ترین

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے قوم سے جھوٹ بولا، مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے ہمراہ پریس…

ہول سیلرز کے پاس دالوں کا 15 دن کا اسٹاک ہے، ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن

کراچی ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہول سیلرز کے پاس دالوں کا 15 دن کا اسٹاک ہے۔اعلامیہ کے مطابق چیئرمین ہول سیلز گروسرز عبدالرؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ ڈالر ریٹ بڑھانے کے باوجود دالوں کے کنٹینرز کلیئر نہیں کیے جا…

رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 7 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی قیمتی گھڑی کا تحفہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو جس کمپنی کے ایمبیسیڈر ہیں اس کی طرف سے گھڑی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کو قیمتی گھڑی النصر…

کینیڈا میں پہلی بار مشیر برائے اینٹی اسلامو فوبیا کی تقرری

کینیڈا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خطرے سے نمٹنے کے لئے کینیڈین حکام نے پہلی بار خصوصی نمائندہ برائے اینٹی اسلامو فوبیا کو مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین حکومت حالیہ برسوں میں ملک میں پے در پے مسلم کمیونٹیز کے ارکان…

نیپال کے وکٹ کیپر آصف شیخ کو آئی سی سی ایوارڈ کیوں ملا؟

نیپال کے وکٹ کیپر آصف شیخ کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ 2022 مل گیا۔آئرلینڈ کے خلاف 14 فروری 2022ء کو کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آصف شیخ کے بہت ہی اچھے عمل کو دیکھتے ہوئے انہیں ایوارڈ دیا گیا۔میچ کے 19 ویں…

آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، ہم مشکلات سے باہر نکل آئیں گے۔اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کے پچھلے دور کے بےشمار…

قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈش حکومت کی مذمت

عالمِ اسلام کے شدید دباؤ پر سوئیڈن کی حکومت نے ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کے اس فعل کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں موجود سوئیڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

اس مرتبہ لاہور قلندرز کی ٹیم سب سے مضبوط ہے، عاقب جاوید

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز نے اب تک جتنی بھی ٹیمیں بنائی ہیں یہ والی ٹیم سب سے مضبوط ہے۔ عاقب جاوید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے راشد خان کا چند میچز میں نہ…

رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کی تعریف میں ’بہت کچھ‘ کہہ دیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں وہ صلاحیتیں ہیں جو ایک اچھے پلیئر کو عظیم پلیئر بناتی ہیں۔رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ٹیکنیکلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، وہ اسپن اور فاسٹ…

شیخ رشید کے آصف زرداری پر الزمات، شرجیل میمن نے بھی جواب دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے شیخ رشید کے الزامات کا جواب دے دیا۔شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شیخ رشید، آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔پی پی رہنما نے کہا کہ شیخ رشید سی وی لے کر گھوم رہے…

لاہور،فیصل آباد،ملتان میں دھند، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

پنجاب کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں دھند کے باعث ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہلکی دھند اور خشک موسمی حالات کے ساتھ حدِ نگاہ 2500…

پرویزالہیٰ کی فواد چوہدری کے اہلخانہ سے گرفتاری والے بیان پر معذرت

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو ٹیلی فون کر کے  گرفتاری والے بیان پر معذرت کی ہے۔ پرویز الہیٰ نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط احترام و عقیدت کا رشتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کل…