عمران خان کی پشاور خود کش دھماکے کی شدید مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں دوران نماز ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے…