ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…