شام، ملبے تلے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر چل بسی
شام کے شہر حلب میں ملبے تلے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر زندگی کی بازی ہار گئی۔شام اور ترکی میں قیامت خیز زلزلے کے بعد زندگی اور موت کے گرد گھومتے دلخراش واقعات نے دنیا کو رُلا دیا۔ایک دردناک واقعہ شام کےشہر حلب میں پیش آیا جہاں ملبے تلے…