جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملتان میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنان کا جھگڑا

ملتان میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے دوران الیکشن کمیشن کے سامنے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔اس دوران دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر پتھراو کیا جس سے 6 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔جھگڑا پی ٹی آئی…

دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں، کپل دیو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ دل چاہ رہا ہے کہ رشبھ پنت کو صحیح ہوتے ہی تھپڑ ماروں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک گفتگو کے دوران کپل دیو نے کہا کہ رشبھ پنت کی عدم موجودگی سے بھارتی ٹیم کو مشکل ہوئی۔انہوں نے کہا کہ جس طرح…

جیل بھرو تحریک، PTI کے انتخانی امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے لیے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار گرفتاریاں نہیں دیں گے۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار اپنی انتخابی مہم پر توجہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے انتخاب میں حصہ لینے والے…

شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آبا د کچہر ی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کر دیا۔ اسلام آباد کی عدالت میں شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر عدنان نے شیخ رشید کے راہداری…

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں…

ملتان میں پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ، 10 کارکن گرفتار

ملتان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر پولیس نے چھاپہ مار کر 10 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔سی سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے کارکنوں پر الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کا الزام ہے۔ملتان میں…

بھارت کی پچ ٹمپرنگ، آسٹریلینز کا آئی سی سی سے مداخلت کا مطالبہ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ناگپور میں شیڈول سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل ہی اس کی پچ متنازع ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹرز نے پچ سے متعلق تنقید کرتے ہوئے آئی سی سی سے اس معاملے میں فوری مداخلت کرنے کا…

یورپین یونین کے انسانی حقوق کیلئے خصوصی نمائندے کی میعاد میں توسیع

یورپین یونین نے انسانی حقوق کے لیے اپنے خصوصی نمائندے ایمن گلمور کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کردی۔اس بات کا فیصلہ یورپین کونسل کے اجلاس میں تمام ممبر ممالک نے اتفاق رائے سے کیا۔ اس طرح یورپین یونین کے انسانی حقوق کے لیے یہ خصوصی…

فواد چوہدری کا اسپیکر قومی اسمبلی کو پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر تھوڑا سا جمہوریت کا پاس رکھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ…

صدر میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن کے کیبل چوری، الیکٹرونکس مارکیٹیں بجلی سے محروم

کراچی کے علاقے صدر میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزمان کیبل چوری کر کے لے گئے جس کے بعد ہاشو سینٹر اور آس پاس کی مارکیٹیں بجلی سے محروم ہیں۔کراچی ساوتھ کے پریڈی تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر سجاد خان کے مطابق واردات…

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی گرفتار

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو نئی دلی میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا…

شیخ رشید کے بھتیجے کے بلے کے نشان پر کاغذات نامزدگی جمع

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے ضمنی الیکشن کے لیے این اے 60 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔راولپنڈی کی ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق نے کہا کہ این اے 60 سے بلے کے نشان پر…

افغانستان میں کرنسی کنٹرول آرڈر جاری

افغانستان میں طالبان حکومت نے کرنسی کنٹرول سخت اور کرنسی کنٹرول آرڈر جاری کردیا۔عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق افغانستان میں سبب اور حجم بتائے بغیر ڈالر لانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر اسمگلنگ رپورٹ کے بعد…

صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، آئین تاخیرکی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا۔عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نا دینے کا بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے…

پیٹرول ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور دستیابی سے متعلق شکوک و شبہات دور کردیے۔مصدق ملک نے جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی…

ترکیہ میں زلزلے سے دو ہزار سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ ہوگیا

ترکیہ میں زلزلے سے 2200 سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے کئی قدیم مقامات کو بھی نقصان پہنچا۔رپورٹس کے مطابق شہر کے وسط میں واقع پہاڑ کی چوٹی پر گازیانٹیپ کیسل (Gaziantep Castle) کو زلزلے…

بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا۔ترقی یافتہ سندھ، عہد سے تعمیر نو تک کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے…

حنیف عباسی کے بیٹے کے بھی 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کی 33 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے بیٹے حماس حنیف نے بھی 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔حماس حنیف عباسی نے این اے 60 اور این اے 62 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔حماس حنیف…

امریکا میں ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نژاد پولیس افسر جاں بحق

امریکی شہر نیویارک میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا پاکستانی نژاد پولیس افسر عدید فیاض دم توڑ گیا۔رپورٹس کے مطابق 26 سالہ عدید فیاض کو ہفتے کو ڈکیتی مزاحمت پر اس وقت سر میں گولی ماری گئی جس وقت وہ ڈیوٹی پر موجود نہیں تھے۔رپورٹس کے…