جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہمیں وہ کھلاڑی چاہئیں جو جدید کرکٹ کھیل سکیں، انضمام الحق

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہمیں ایسے کھلاڑی چاہئیں جو جدید کرکٹ کھیل سکیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ  پی ایس ایل سے کافی اچھے کھلاڑی ملے ہیں، ہمارے پلیٸرز کو انٹرنیشنل…

بلوچستان: کوہلو میں دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر سینیٹائزیشن آپریشن کیا۔علاقے کی کلئیرنس کے دوران آئی ای ڈی دھماکے سے میجر جواد…

شدید برفباری، چترال جانے والی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں

شدید برفباری کےباعث چترال جانےوالی گاڑیاں لواری ٹنل پر پھنس گئیں۔رات گیارہ بجے سے پھنسے افراد کو اب تک ریسکیو نہیں کیا جاسکا، گاڑیوں میں بچے اور خواتین بھی سوار ہیں۔ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ سڑک پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑچکی۔حکام کے…

بلوچستان: ضلع واشک میں بس اور ٹرک میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کی واشک کے علاقے بسیمہ میں مخالف سمت سے آنے والے ٹرک…

شاداب خان کی شادی میں گانوں کے بجائے اسماءالحسنی کی تلاوت

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی شادی کی تقریب میں گانے بجانے کے بجائے اسماء الحسنی کی تلاوت لگائی گئی۔شاداب خان کی شادی کی تقریب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے بیک گراؤنڈ میں اسماءالحسنی کی تلاوت واضح آواز میں…

امجد اسلام امجد کے انتقال پر انور مقصود نے کیا کہا؟

سینئر اور لیجنڈری شاعر، مصنف، میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ امجد اس لائق تھے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کی تعریف کی جائے اور ایسے لوگوں کے جانے کا دکھ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ یہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام…

کراچی: گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق، مالکن گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 13 سال کا گھریلو ملازم بچہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مبینہ واقعے کی ذمے دار مالکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔مبینہ مقتول بچے کے والد نے پولیس کو دیے گئے…

کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج عدالت میں تمام دلائل مکمل ہو گئے ہیں، کسی وکیل نے الیکشن کے 90 دن میں مخالفت کی بات نہیں کی۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر…

اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا سندھ اسمبلی میں چرچہ

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا چرچہ ہوا۔ایم پی اے سعید آفریدی نے کہا کہ حازم بنگوار بہت اچھے افسر ہیں لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں، ان کو میرے حلقے میں لگوا دیں گے تا کہ لوگوں کو ریلیف مل…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر صحافی پر برہم ،’را‘ کا ایجنٹ کہہ دیا، موبائل چھیننے کا حکم

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس صحافی کے سوال پر برہم ہو گئے، عملے کو صحافی کا موبائل چھیننے کا حکم دے دیا۔سردار تنویر الیاس نے سوال کرنے والے صحافی کو ’را‘ کا ایجنٹ قرار دے دیا۔صحافی نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس…

امجد اسلام امجد نے اپنے بارے میں کیا کہا تھا؟

معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہمارے عظیم ڈرامہ نویس اور شاعر امجد اسلام امجد انتقال کر…

وہاب ریاض وزیر کا حلف کب اٹھائیں گے؟

پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد پنجاب کے وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وہاب ریاض کا حلف تاخیر سے لینے کی درخواست کی…

امجد اسلام امجد کے انتقال پر قومی کرکٹرز کا اظہار افسوس

معروف شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے انتقال پر پاکستان کے کرکٹرز نے تعزیت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے امجد اسلام امجد کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے…

پنجاب میں الیکشن کرانےکی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس جواد حسن نے پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے لیے درخواستوں پر سماعت کے…

کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد میں سماعت…

نیب ترامیم: جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت بینچ…

مجھے کل سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پولیس ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس ضمنی انتخاب کے ماحول خراب کرنا چاہ رہی ہے۔انہوں…

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔وزیراعظم شہباز شریف لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین ہے ترک اور شام کے عوام اس مشکل سے…

شاداب کی بارات کی ’ان دیکھی‘ تصاویر منظر عام پر

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی بارات کی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر  شاہین آفریدی...بارات کی پُروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان…

بھارتی اسپنر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی اور عالمی میڈیا پرجڈیجا کی مبینہ بال ٹیمپرنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رویندرا جڈیجا ہاتھ پر کریم لگاتے ہوئے…