جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف

ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو کے میئر نے تعلقات کے اعتراف کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے میئر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سٹی کی اسٹاف سے…

لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی نئی کِٹ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ایک ٹی وی شو پر لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے میزبان نے بتایا کہ پی ایس ایل کے سیزن 8 کیلئے فرنچائز کی کِٹ شاہین شاہ نے…

جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے خاتون کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج

کراچی کے جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے خاتون کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی وڈیو کی مدد سے خاتون کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی ڈھائی سال قبل شادی ہوئی تھی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز…

الاسکا: امریکی طیارے نے فضا میں ناقابل شناخت آبجیکٹ مار گرایا

امریکی لڑاکا طیارے نے ریاست الاسکا میں فضا میں اڑتے ناقابل شناخت آبجیکٹ کو مار گرایا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ناقابل شناخت شہ فضا میں40 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی۔امریکی صدر نے فوج کو ناقابل شناخت شہ کو مار گرانے کا حکم دیا تھا۔ ترجمان نیشنل…

بیٹا سرفخر سے بلند کرکے دنیا میں اکیلا چھوڑ گیا، والد عدید

امریکا کے شہر نیویارک میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہوئے پاکستانی نژاد پولیس افسر عدید فیاض کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا سرفخر سے بلند کرکے دنیا میں اکیلا چھوڑ گیا ہے۔نیویارک پولیس کے مقتول پاکستانی امریکن افسر عدید فیاض کے والد نے  جیو نیوز…

استنبول میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء لاہور پہنچ گئے

ترکیہ میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء آج صبح استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر 15 طالبعلموں کو بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ ترکی و…

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کی ہر شرط مانی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کیں، معاہدہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس زیادہ…

پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریاں عروج پر ہیں، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی ٹیموں نے کراچی میں پریکٹس کی۔ملتان میں ملتان سلطانز اور لاہور میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے خوب پریکٹس کی جبکہ کوئٹہ…

چوروں کا ٹولہ مسلط کیا گیا ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا ہے جو لاانسانی حقوق اور آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما  فرخ حبیب نے کہا کہ 10 ماہ…

پیپلز پارٹی نے 90 دن میں پنجاب، کے پی میں الیکشن کی حمایت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانے کی حمایت کر دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن 90 روز میں ہونے چاہئیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)،…

کراچی، جناح اسپتال سے حاملہ خاتون مبینہ طور پر لاپتہ

جناح اسپتال کراچی کے گائنی وارڈ سے 24 سالہ حاملہ خاتون مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق اسپتال میں خاتون کے نام سے کوئی انٹری نہیں ہے، جبکہ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ صبح 11 بجے خاتون کو زچگی کے لیے اسپتال لائے تھے۔اہلخانہ نے بتایا کہ…

زلزلے کے 3 دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود

ترکیہ اور شام میں زلزلے کے تین دن بعد بھی ملبے تلے زندگی کے آثار موجود ہیں، اب تک بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ مسلسل 3 دن اور 3 راتوں سے منجمد کردینے والے موسم میں ریسکیو اہلکار عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو تلاش…

بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کےلیے پرجوش ہوں، بین کٹنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بین کٹنگ نے کہا کہ پی ایس ایل سے ہمارا گہرا تعلق ہے، یہ دوسری لیگز…

ججز کے لیے پی ایس ایل کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف

ملتان کے اعلیٰ ججز کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے منیجر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو خط لکھا کہ ججز اور ان کے اہل خانہ پی ایس ایل دیکھنا…

امجد اسلام امجد کو سپرد خاک کر دیا گیا

شاعر، دانشور اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کو لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔امجد اسلام امجد کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز 1 کی جامع مسجد میں ادا کی گئی، جس…

شاداب خان کا ولیمہ کرکٹرز کی چلبلی حرکتوں سے یادگار بن گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں قومی کرکٹرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شاداب خان کی شادی جمعرات کو سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحب زادی سے انجام…

امریکی خاتون رکن کانگریس نے حملہ آور کو گرم کافی پھینک کر بھاگنے پر مجبور کردیا

امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن اینجی کریگ پر واشنگٹن میں حملہ ہوا، انہوں نے حملہ آور پر گرم کافی انڈیل کر اپنی جان بچائی۔اینجی کے چیف آف اسٹاف نک کوئی نے بیان میں کہا کہ کانگریس رکن نے حملہ آور سے اپنا دفاع…

حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حقائق الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیے ہیں، انتخابات کرانا ای سی پی کا کام ہے، وہ جانے اور اُن کا کام جانے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے 90 روز میں الیکشن کروانے کے عدالتی فیصلے کو…

سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر پی سی بی کا شکر گزار ہوں، کامران اکمل

سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ پی سی بی کا سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر شکر گزار ہوں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست پر  محفوظ کیا گیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے سنا دیا۔فیصلے کے مطابق عدالت نے الیکشن کمیشن کو الیکشن کا اعلان کرنے…