پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 24 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 24 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 716 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 351 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 19 کروڑ 24 لاکھ…