پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اجلاس میں جنوبی پنجاب کے سابقہ ایم پی ایز کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔قومی اسمبلی…